ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

کملا ہیرس کو الیکشن میں شکست دینا بائیڈن کے مقابلے میں اور آسان ہوگا: ٹرمپ

امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے 2024 کے صدارتی انتخابات کی دوڑ سے دستبردار ہونے پر ان کے حریف امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا ردعمل سامنے آگیا۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی نشریاتی ادارے سی این این سے گفتگو کرتے ہوئے بائیڈن کو امریکی…

بنگلادیش: کوٹہ سسٹم پر عدالتی فیصلے کے بعد بھی طلبہ کا احتجاج ختم کرنے سے انکار

بنگلادیش: کوٹہ سسٹم مخالف طلبہ نے سپریم کورٹ کی جانب سے کوٹہ سسٹم پر عمل درآمد روکنے کے حکم کے بعد بھی احتجاج ختم کرنے سے انکار کردیا۔ کوٹہ سسٹم کے خلاف احتجاج کرنے والے طلبہ کے ایک گروہ ’اسٹوڈنٹس اگینسٹ ڈسکرمنیشن‘ کے ایک ترجمان نے غیر…

سعودی عرب کا الحدیدہ پر حملوں سے کوئی تعلق نہیں، ترجمان سعودی وزارت دفاع

ریاض: سعودی عرب کا کہنا ہے کہ یمن کے ساحلی شہری الحدیدہ پر ہونے والے اسرائیلی حملوں سے اس کا کوئی تعلق نہیں۔ ترجمان سعودی وزارت دفاع نے کہا کہ یمن میں الحدیدہ کو نشانہ بنانے میں سعودی عرب کا کوئی تعلق یاشراکت نہیں ہے۔ ترجمان کا کہنا…

صیہونی فوجی اہداف پر حزب اللہ لبنان کے حملے

حزب اللہ لبنان نے صیہونی جارحیت کے جواب میں مقبوضہ شمالی فلسطین میں دونا صیہونی علاقے پر ایک بار پھر میزائل حملہ کیا ہے۔ المیادین ٹی وی چینل کے حوالے سے ارنا کی رپورٹ کے مطابق حزب الہ لبنان نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ جنوبی لبنان میں…

غزہ پر تازہ صیہونی ہوائی حملوں میں 11 فلسطینی شہید

غزہ پٹی پر صیہونی فوج کے تازہ ترین حملوں میں گیارہ فلسطینی شہید ہوگئے ہيں۔ صیہونی فوج کے جنگي طیاروں نے آج صبح مرکزی غزہ پٹی میں واقع البریج اور النصیرات کیمپوں میں دو رہائشی مکانات کو حملے کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے ميں گيارہ فلسطینی…

بنگلہ دیش میں پرتشدد مظاہرے جاری، 140 سے زائد افراد ہلاک

بنگلہ دیش میں سرکاری ملازمتوں کے کوٹا سسٹم کے خلاف احتجاج اور پرتشدد مظاہروں کے دوران ہلاکتوں کی تعداد یک سو چالیس سے زائد ہوگئی ہے۔ غیر ملکی نیوز ایجنسیوں کے مطابق بنگلہ دیش میں پُرتشدد مظاہروں کے بعد ملک بھر میں کرفیو نافذ کردیا گیا ہے…

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا صوبائی کابینہ میں توسیع پر غور

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبائی کابینہ میں توسیع پر غور شروع کر دیا ہے۔ سابق اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا اقبال سمیت 4 سے 5 ارکان کی کابینہ میں شمولیت کا امکان ہے جبکہ جنوبی پنجاب سے بھی 2 افراد کی کابینہ میں شمولیت متوقع ہے۔ ذرائع کا…

بنوں واقعے پر ڈرامے باز سیاست کی ناکام کوشش کر رہے ہیں، بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ بنوں واقعے پر ڈرامے باز سیاست کی ناکام کوشش کر رہے ہیں، انتشار کی سیاست کرنے والوں کے منفی عزائم سے عوام باخبر ہے۔ وزیر اعلی خیبرپختونخوا بنوں کی صورتحال کو مسلسل مانیٹر کر رہے…

آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں پر نظر ثانی کی جائے، عاطف اکرام شیخ

صدر فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری عاطف اکرام شیخ نے مطالبہ کیا ہے کہ آئی پی پیز کے ساتھ ہونے والے معاہدوں پر نظر ثانی ضروری ہے،بجلی کی قیمتیں کم نہ ہوئیں تو ملک کی صنعتیں بند ہو جائیں گی۔ حکومت آئی پی پیز کے ساتھ…

سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماشفقت محمود کا سیاست چھوڑنے کا اعلان

سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شفقت محمود نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر جاری کیے گئے بیان میں شفقت محمود نے لکھا بہت سوچ و بچار کے بعد میں نے سیاست سے ریٹائر ہونے کا فیصلہ کیا ہے،…