فرینکفرٹ قونصل خانے پر حملے میں کوئی پاکستانی ملوث ہوا تو پاسپورٹ منسوخ ہوگا،عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نےکہا ہےکہ جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر حملے میں کوئی پاکستانی شہری ملوث ہوا تو اس کا پاسپورٹ منسوخ ہوگا،پاکستان نے فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر حملے کے معاملے پر متعلقہ ملک سے احتجاج…