ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

چمن،باب دوستی پرپاسپورٹ ٹریولنگ پالیسی کیخلاف 9 ماہ سے جاری دھرنا ختم

چمن میں باب دوستی پرپاسپورٹ ٹریولنگ پالیسی کےخلاف 9 ماہ سے جاری دھرنا ختم کر دیا گیا،دھرنے کے شرکا اور حکومتی نمائندوں کے درمیان مذاکرات کامیاب ہونے پر دھرنا ختم کیا گیا اور مظاہرین منتشر ہوگئے۔ حکومت نے ان کے مطالبات تسلیم کر لیے ہیں،…

شیخ حسینہ کی حکومت بچانے کیلئے بھارتی فوج کے بنگلہ دیش میں داخلے کی اطلاعات

بنگلادیشی وزیراعظم شیخ حسینہ کی حکومت بچانے کیلئے بھارتی فوج بنگلہ دیش پہنچنے کی خبریں ہیں۔ ذرائع کے مطابق بھارتی فوج کی ایک کمپنی مغربی بنگال سے بنگلہ دیش میں داخل ہوئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق حسینہ حکومت نے احتجاج کو کچلنے کے لیے بھارتی…

خواجہ آصف آئینی بریک ڈاؤن کی بات نہ کریں، ان کی حکومت کہیں نہیں جارہی،فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا نےکہا ہےکہ خواجہ آصف آئینی بریک ڈاؤن کی بات نہ کریں، ان کی حکومت کہیں نہیں جارہی، وہ اپنی بات پر قائم ہیں کہ مخصوص نشستوں پر پی ٹی آئی کو مایوسی ہوگی، اس پر عمل نہیں ہوگا۔ انہوں نےکہا کہ آئین میں ترمیم پارلیمنٹ…

ترکیہ نے حماس کو اسلحہ اور مالی مدد دینے کے اسرائیلی الزامات مسترد کردیے

انقرہ: ترکیہ نے  حماس کو اسلحہ اور مالی مدد دینے کے اسرائیلی الزامات مسترد کرتے ہوئے اسے جھوٹ قرار دے دیا۔ ترکیہ نے اسرائیلی الزامات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ ان جھوٹے الزامات کو مسترد کرتا ہے اور اسرائیلی الزامات…

غزہ پر صیہونی فوج کی بربریت کا سلسلہ جاری، 64 فلسطینی شہید اور 100 سے زائد زخمی

غزہ پر دہشتگرد صیہونی ٹولے کے حملے میں مزید درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی ہو گئے۔ غزہ سے موصول ہونے والی رپورٹ کے مطابق غزہ کے وسطی علاقے پر صیہونی دہشتگردوں نے بمباری کر کے مزید کم از کم چونسٹھ فلسطینیوں کو شہید اور سو سے زائد کو زخمی کر…

مسلم لیگ ن میں غیرسنجیدہ لوگ آ چکے، نواز شریف کو بے بس کر دیا گیا ،آصف کرمانی

گزشتہ روز مسلم لیگ چھوڑنے کا اعلان کرنے والے آصف کرمانی نے کہا کہ نواز شریف کی کل بھی عزت کرتا تھا اور آج بھی کرتا ہوں لیکن یہ وہ نواز شریف نہیں جنہیں میں جانتا تھا، مسلم لیگ ن میں پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی کے بندے آگئے ہیں، یہ ن لیگ…

بنگلہ دیش میں طلبا کا احتجاج رنگ لایا، سپریم کورٹ نے کوٹہ محدود کر دیا

بنگلادیش میں متنازعہ کوٹا سسٹم کیخلاف طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کئی ہفتوں کے طلبا احتجاج کے بعد بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمتوں میں کوٹے کو تیس فیصد سے گھٹا کر سات فیصد تک محدود کر دیا۔ ملازمتیں…

یمن پر امریکہ اور برطانیہ کے ایک بار پھر ہوائی حملے

امریکی و برطانوی جنگی طیاروں نے یمن پر اپنی جارحیت کا سلسلہ آگے بڑھاتے ہوئے صوبہ الحدیدہ کے الصلیف شہر کی غیر عسکری بندرگاہ راس عیسی پر چار بار بمباری کی ہے۔ ایرنا نے یمنی میڈیا کے حوالے سے بتایا ہے کہ یمن کے صوبہ حجہ میں میدی ضلع کے…

ایپکس کمیٹی میں واضح کردیا تھا کچھ مسلح لوگ سرکاری اہلکار بن کر گھوم رہے ہیں ،علی امین

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے پولیس کو حکم دیا ہے کہ جہاں کہیں بھی مسلح عناصر ملیں انہیں فوری گرفتار کیا جائے۔ علی امین گنڈاپور نے کہا کہ ہماری حکومت بننےکے بعد پہلے ایپکس کمیٹی اجلاس میں واضح کردیا تھا کہ کچھ مسلح لوگ…

عمران خان پر آرٹیکل 6 کے فیصلے پر پی پی حکومت کیساتھ ہے، عطا تارڑ کا دعویٰ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان پر آرٹیکل 6 کے فیصلے پر پیپلز پارٹی حکومت کے ساتھ ہے۔ ں میں تاجروں کا ایک احتجاج تھا، اس میں کچھ لوگ ان کے شامل…