ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

شاہ محمود کی اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک پر حاضری کی درخواست مسترد، پیش ہونیکا حکم

لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک پر حاضری کی درخواست مسترد کر دی۔ عدالت نے کہا کہ شاہ محمود قریشی کے مطابق اڈیالہ جیل راولپنڈی سے لاہور کا سفر بہت تکلیف دہ ہے،…

وفاداری بدلنے اور ایم این ایز کو خریدنے کیلئے بڑی آفر دی جارہی ہیں،اسد قیصر

پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے دعویٰ کیا ہے کہ ہمارے ارکان اسمبلی کو دباؤ میں لا کر وفاداریاں بدلنے کی کوشش کی جا رہی ہے اور ایم این ایز کی خریداری کےلیے بڑی بڑی آفرز ہو رہی ہیں۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان نے آئندہ جمعہ ملک گیر پُرامن…

جنوبی افریقا میں ایک فارم سے 100 ملین ڈالر سے زائد مالیت کی منشیات بنانیوالی فیکٹری پکڑی گئی

جنوبی افریقا میں پولیس نے ایک فارم سے 100 ملین ڈالر سے زائد مالیت کی منشیات تیار کرنے والی فیکٹری دریافت کر کے 4 ملزمان کو حراست میں لے لیا۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی افریقا کے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ملک کے شمالی علاقے…

فضل الرحمان پی ٹی آئی سے چن چن کر بدلے لے رہے ہیں، گورنر پختونخوا

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے مانسہرہ میں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی سے چن چن کر بدلے لے رہے ہیں، اسد قیصر کو روزانہ چکر لگوانا بھی مولانا کی جیت ہے۔ گورنر کے پی نے کہا کہ وزیراعلیٰ علی امین…

شدید گرمی میں بجلی کی طویل اعلانیہ اورغیراعلانیہ لوڈشیڈنگ سےعوام پریشان

شدید گرمی کے دوران بجلی کی طویل اعلانیہ اورغیراعلانیہ لوڈشیڈنگ سےعوام پریشان ہوگئے،کراچی کے مختلف علاقوں میں 10 سے 12 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ نے عوام کی زندگیاں مشکل بنادی ہیں۔ راولپنڈی کے شہری علاقوں میں تین سے چار گھنٹے اور دیہی علاقوں میں…

وزیر دفاع خواجہ آصف نے افغانوں کو احسان فراموش قرار دے دیا

فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر حملے کے معاملے پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے افغانوں کو احسان فرامودش قرار دیدیا ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان میں افغان شہریوں کی مہمان نوازی ختم کرنے کا بھی اشارہ…

بنوں، شرپسندوں نے مظاہرین کی آڑ میں سکیورٹی فورسز کے خیموں کو آگ لگائی اور دیوار گرائی، محکمہ…

صوبائی محکمہ داخلہ کے مطابق 15 جولائی کو بنوں میں بارودی مواد سے بھری گاڑی میں سوار خودکش حملہ آور نے سکیورٹی فورسز کے سپلائی ڈپو کے گیٹ پر خود کو دھماکے سے اڑا لیا جس سے ڈپو میں موجود 8 سکیورٹی اہلکار اور 3 شہری شہید ہوئے۔ محکمہ داخلہ…

برطانیہ میں ہولناک آتشزدگی کی ذمہ داری سولر پینلز پر عائد

برطانیہ کی ایک اپارٹمنٹ بلڈنگ میں آتشزدگی سے 36 اپارٹمنٹس کو شدید نقصان پہنچا۔ اس سانحے کی ذمہ داری اب سولر پینلز پر عائد کردی گئی ہے۔ مشرقی لندن میں اپارٹمنٹس بلڈنگ سے متعلق فائر رسک اسیسمنٹ میں یہ بات نہیں بتائی گئی کہ یہ سولر پینل آٹھ…

ممبئی: موسلادھار بارش سے سڑکیں جھیلوں کا منظر پیش کرنے لگیں، پروازیں متاثر

ممبئی میں مسلسل چوتھے روز بھی بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، جس سے سڑکیں جھیلوں کا مںظر پیش کر رہی ہیں اور ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوگیا ہے۔ سڑکوں اور ریلوے لائنوں پر پانی جمع ہوگیا ہے، شدید بارشوں اور خراب موسم کے باعث پروازوں کی…

بھارت میں مسلمان دکان داروں کا شناخت آویزاں کرنا ضروری قرار

بھارت میں بی جے پی کی حکومت میں مسلمانوں کی مشکلات میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ اتر پردیش میں مسلمان دکان داروں کےلئے شناخت آویزاں کرنا ضروری قرار دیدیا گیا ہے، جس سے مسلمان ملازمتوں سے بھی محروم ہونے لگے ہیں۔ مودی سرکار میں بھارت میں انتہا…