ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

بلوچستان، پختونخوا کے بعد اسلام آباد سے لوگ غائب ، حکومت کیا کررہی ہے، ہائیکورٹ

اسلام آباد، ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ بلوچستان اور پختونخوا کے بعد اسلام آباد سے بھی لوگ غائب ہو رہے ہیں، حکومت کیا کررہی ہے؟۔ پی ٹی آئی کے انٹرنیشنل میڈیا کوآرڈینیٹر احمد جنجوعہ کی بازیابی کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی…

لاپتا افراد کیس، ضرورت پڑی تو وزیراعلیٰ کو بھی طلب کریں گے، پشاور ہائیکورٹ

پشاور ہائی کورٹ نے لاپتا افراد کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ ضرورت پڑی تو وزیراعلیٰ کو بھی طلب کریں گے۔ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے لاپتا افراد کیس کی سماعت کی، جس میں ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل نے عدالت کو بتایا کہ…

پاورپرچیزنگ ایجنسی نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیلئے نیپرا کو درخواست کردی

سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی نےفیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ بجلی کی قیمت میں اضافے کیلئے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کودرخواست کردی۔ سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے جون کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے…

ملکی غذائی اجناس کی برآمدات میں 46 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ

ادارہ شماریات کے مطابق مالی سال 24-2023 میں غذائی اجناس کی برآمدات 7 ارب 37 کروڑ ڈالر رہیں، ایک سال کے دوران ملکی غذائی اجناس کی برآمدات میں 46.77 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا،سال 23-2022 میں غذائی اجناس کی برآمدات کا حجم 5 ارب ڈالر سے…

اسٹیٹ بینک ملک میں متحرک مالیاتی نظام بنانے میں ناکام رہا، ڈپٹی گورنر

ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک سلیم اللہ نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک ملک میں متحرک مالیاتی اور ایس ایم وی دوست نظام بنانے میں ناکام رہا ہے۔ کراچی میں ڈیجیٹل سپلائی چین فنانسنگ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک سلیم اللہ کا کہنا تھا کہ…

2 سال میں فی یونٹ بجلی کی قیمت میں 22.53 روپے کا تاریخی اضافہ

بجلی صارفین پر 2 سال میں 2 ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافی بوجھ ڈالا گیا،گزشتہ 2 برسوں کے دوران بجلی کے بنیادی ٹیرف میں فی یونٹ 22 روپے 53 پیسے تک کا تاریخی اضافہ کیا گیا ہے، جولائی تا اکتوبر 2022 بجلی کے فی یونٹ بنیادی ٹیرف میں7 روپے 91…

اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر مندی، انڈیکس 80 ہزار پوائنٹس کی سطح سے بھی گر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر مندی کا رجحان ہے اس دوران انڈیکس 80 ہزار پوائنٹس کی سطح سے بھی نیچے گر گیا،کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن بازارِ حصص میں مندی سے کام کا آغاز ہوا اور 100 انڈیکس 80 ہزار پوائنٹس سے کم کی سطح پر آ گیا۔…

پنجاب میں ٹریفک چالان کا جدید سسٹم متعارف، چالان اب ثبوت کے ساتھ ملےگا

پنجاب میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر چالان کا جدید سسٹم متعارف کروا دیا گیا جس کے تحت اب چالان ثبوت کے ساتھ ملےگا،ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانہ ہوگا اور قوانین کی خلاف ورزی پر چالان ثبوت کے ساتھ ملےگا۔ پنجاب میں ترقی یافتہ…

بنوں میں سول سوسائٹی اور سیاسی جماعتوں کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری

بنوں میں پولیس لائن چوک پر تاجر برادری، سول سوسائٹی، علمائے کرام اور سیاسی جماعتوں کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری ہے۔ دھرنے کے باوجود بنوں شہر میں کاروبار زندگی بحال اور ٹریفک بھی معمول کے مطابق رواں دواں ہے جبکہ شہر اورگردونواح میں موبائل…

ڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

نجی نیوز چینل کے مطابقڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ پاک فوج کے ترجمان احمد شریف چوہدری آج سہ پہر 3 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے آج جس میں وہ ملکی سکیورٹی کی صورتحال پر بات کریں گے۔