ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

پنجاب پولیس کے 2 اعلیٰ افسران دورہ چین کے دوران لڑ پڑے

پنجاب پولیس کے دو اعلیٰ افسران دورہ چین کے دوران آپس میں جھگڑ پڑے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس سروس آف پاکستان کا 12 رکنی وفد پاک چین اکنامک کوریڈور کی سکیورٹی کے مشترکہ ٹریننگ پروگرام میں شرکت کے لیے چین میں تھا۔ 10 روزہ ٹریننگ یکم سے…

مسقط میں جاں بحق 4 پاکستانیوں کی میتوں کو پاکستان پہنچا دیا گیا

مسقط میں جاں بحق 4 پاکستانیوں کی میتوں کو کراچی پہنچا دیا گیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق مسقط سےسید قیصر عباس بخاری کی میت پی آئی اے کی پرواز پی کے226 کے ذریعے کراچی پہنچا دی گئی، اب میت پرواز پی کے 302 کے ذریعے لاہور روانہ کی جائے گی۔…

گوہر اعجاز نے وزیر توانائی اویس لغاری سے آئی پی پیز کا ڈیٹا شئیر کرنے کا مطالبہ کردیا

سابق وفاقی وزیر گوہر اعجاز نے وزیر توانائی اویس لغاری سے آئی پی پیز کا ڈیٹا شئیر کرنے کا مطالبہ کردیا۔ گوہر اعجاز نے کہا کہ ان کی جن باتوں کو بے خبری قرار دیا جارہا ہے وہ حقیقت ہیں ، 48 فیصد آئی پی پیز 40 بڑے خاندانوں کی ملکیت ہیں جو…

کراچی میں آج سے گرمی میں کمی اور بارش کا امکان

کراچی: محکمہ موسمیات نے آج سے شہر کے درجہ حرارت میں کمی اور دوپہر میں کہیں کہیں ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں آج مطلع ابر آلود ہے اورسمندری ہوائیں بحال ہوچکی ہیں، ہوا میں نمی کا تناسب 82 فیصد ہے جب کہ…

توانائی سیکٹرکے قرضوں کا بوجھ بجلی صارفین سے لیا جا رہا ہے: وزیر توانائی

وفاقی وزیر برائے توانائی اویس احمد خان لغاری کا کہنا ہے توانائی سیکٹرکے قرضوں کا بوجھ بجلی صارفین سے لیا جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا بجلی کی پیداواری قیمت 8 سے 10 روپے فی…

تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا: طارق فضل چوہدری

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کے چیف وہپ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہےکہ تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے خلاف…

بلوچستان میں رات گئے بارش، کوہ سلیمان پر اونچے درجے کا سیلاب

بلوچستان کے مختلف شہروں میں رات گئے بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے اور کوہ سلیمان پر اونچے درجے کی سیلابی صورتحال ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان میں کوہ سلیمان پر بارش سے اونچے درجے کی سیلابی صورتحال ہے ، دانا سر میں تیز بارش کے…

پنجاب کا انگریز دور کے قانون بدلنے کیلئے وفاق کو سفارشات بھجوانے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 150 سال پرانے کوڈ آف کرمنل پروسیجر(سی آر پی سی)1898، تعزیرات پاکستان ( پی پی سی، سابقہ انڈین پینل کوڈ)1860 اور کوڈ آف سول پروسیجر (سی پی سی) 1908 کو 1973 کے پاکستان کے آئین میں دیئے گئے حقوق کے مطابق…

مظفر گڑھ: رکنِ قومی اسمبلی جمشید دستی کیخلاف تھانا سٹی میں دہشتگردی کا مقدمہ درج

مظفر گڑھ میں رکنِ قومی اسمبلی جمشید دستی کے خلاف تھانا سٹی میں دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایلیٹ فورس کے سب انسپکٹر کی مدعیت میں درج مقدمے میں کہا گیا ہے کہ پولیس محرم الحرام کے دوران اسنیپ چیکنگ کے لیے ظفر کالونی گئی تھی۔ مقدمے…

حامد خان نے بھی ملک میں آئینی بریک ڈاؤن کا خدشہ ظاہر کر دیا

پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما حامد خان نے بھی ملک میں آئینی بریک ڈاؤن کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حامد خان نے کہاکہ موجودہ حکومت خود غیر آئینی حرکتوں سے ملک کو آئینی بریک ڈاؤن کی طرف لے جارہی…