ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

‏ملک میں 11 برس بعد نیشنل ڈرگ سروے ہوگا

‏ملک میں 11 برس بعد نیشنل ڈرگ سروے ہو گا۔ نیشنل ڈرگ سروے کے تحت ملک بھر میں منشیات استعمال کرنے والے افراد کا ڈیٹا اکٹھا کیا جائے گا۔سروے میں گھروں کے علاوہ تعلیمی اداروں ، کچی آبادیوں اور دیگر جگہوں سے بھی ڈیٹا لیا جائے گا۔ نئی نسل…

حیدرآباد، مٹیاری سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں بارش سے نشیبی علاقے زیر آب

حیدرآباد، مٹیاری، ٹنڈو الہ یار، بھٹ شاہ سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں بارش سے شدید گرمی کا زور ٹوٹ گیا لیکن ساتھ ہی نشیبی علاقے بھی زیر آب آگئے۔ سندھ کے مختلف اضلاع میں رات گئے طوفانی بارش کے باعث نشیبی علاقے زیرآب آگئے ، پانی سڑکوں…

کراچی میں الیکٹرک اور ہابرڈ ڈیزل بسیں تیار کرنے کا فیصلہ

کراچی میں الیکٹرک اور ہابرڈ ڈیزل بسیں تیار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن نے نجی کمپنی کے نمائندوں سے ملاقات کے بعد اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں الیکٹرک اور ہابرڈ ڈیزل بسیں تیار کرنے کا فیصلہ کیا گیا…

ملک میں شدید گرمی اور حبس میں بجلی کی لوڈشیڈنگ سے شہری پریشان

ملک میں شدید گرمی اور حبس میں بجلی کی لوڈشیڈنگ سے شہری پریشان ہیں، مختلف شہروں میں بجلی کی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بھی بڑھ گیا ہے۔ کراچی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ بے قابو ہوگئی، شدید گرمی میں طویل لوڈ شیڈنگ نے عوام کا…

چلی میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 7.3 ریکارڈ

جنوبی امریکی ملک چلی میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق شمالی چلی میں 7.3 شدت کا زلزلہ آیاہے جس کا مرکز ساحلی شہر انٹوفاگسٹا سے 164 میل دور تھا۔ زلزلے کی گہرائی 126 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ غیر…

امریکی صدر جو بائیڈن نے دوبارہ صدارتی امیدوار نہ بننے پر غور شروع کر دیا

امریکا کے صدر جو بائیڈن نے دوبارہ صدارتی امیدوار نہ بننے پر غور شروع کردیا ہے۔ امریکی اخبار کے مطابق صدر بائیڈن کے انتہائی قریبی افراد کا کہنا ہےکہ جو بائیڈن نے دستبردار ہونے کے لیے ابھی اپنا ذہن تو نہیں بنایا تاہم بظاہر وہ اس حقیقت کو…

پنجاب، پختونخوا اور بلوچستان میں بارش، مختلف واقعات میں 4 افراد جاں بحق

پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ سندھ میں گرمی برقرار ہے۔ لاہور، شیخو پورہ، گجرات، جہلم اور حافظ آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے جبکہ…

خیبر پختونخوا کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں مزید اضافے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں مزید اضافے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ بجٹ میں گریڈ 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ 10 فیصد کیا گیا تھا جنہیں بڑھا کر 25 فیصد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ گریڈ 17 سے اوپر تک کے ملازمین کی…

احسن اقبال نے عالمی مالیاتی ایجنسی فچ کی رپورٹ مسترد کردی

وفاقی وزیر احسن اقبال نے عالمی مالیاتی ایجنسی فچ کی رپورٹ مسترد کردی۔ جیو نیوز سے گفتکو میں احسن اقبال کا کہنا تھا کہ مس انفارمیشن پھیلا کر انتشار پھیلایا جاتا ہے، مس انفارمیشن اس وقت دنیا بھر کا بڑا چیلنج ہے۔ احسن اقبال کا کہنا تھا…

پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ باجوڑ، دیربالا، خیبر اور سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے…