ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

جوبائیڈن کا دوبارہ الیکشن نہ لڑنے کا امکان فیصلہ کن حد تک بڑھ گیا

امریکی صدر جو بائیڈن پر دوبارہ صدارت کا امیدوار بننے سے دستبردار ہونے کیلئے دباؤ انتہائی حد تک بڑھ گیا۔ جو بائیڈن کیلئے دوبارہ صدارت کا امیدوار بننے کا امکان ہر گزرتے روز ختم ہو رہا ہے۔ گزشتہ روز یہ خبر سامنے آئی تھی کہ جو ڈیلی گیٹس…

مسقط: دہشتگرد حملے میں ملوث تینوں ملزمان بھائی تھے: عمانی پولیس

مسقط کی وادی کبیر میں ہوئے دہشت گرد حملے میں ملوث تینوں ملزمان بھائی اور عمانی شہری تھے جو آپریشن میں مارے گئے۔ عمانی پولیس کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق حملہ آور بھائی گمراہ کن نظریات سے متاثر تھے۔ 16 جولائی کی رات وادی کبیر پر حملے…

بھارت: مظفر نگر میں ٹھیلوں اور ریسٹورنٹ مالکان کو اپنا نام واضح طور پر لکھنےکی ہدایت

بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر مظفر نگر پولیس نے ٹھیلوں اور ریسٹورنٹ مالکان کو اپنا نام واضح طور پر لکھنےکی انوکھی ہدایت کردی۔ بھارتی صحافی راجدیپ سر دیسائی کا کہنا ہےکہ یہ اقدام مسلمانوں سےکھانے پینےکی چیزوں کی خریداری روکنےکے لیےکیا گیا…

زخمی ٹرمپ سے اظہار یکجہتی کیلئے ری پبلکنز نے اپنے کانوں پر بھی پٹیاں باندھ لیں

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اظہار یکجہتی کے لیے ری پبلکنز نے اپنے کانوں پر بھی پٹیاں باندھ لیں۔ گزشتہ ہفتے اپنے اوپر ہونے والے حملے میں زخمی ڈونلڈ ٹرمپ ملواکی میں جاری ری پبلکن نیشنل کنونشن میں شرکت کے لیے آئے تو ان کے کان پر پٹی…

ڈونلڈ ٹرمپ کی پوتی کائی ٹرمپ نے اپنے سیاسی سفر کا آغاز کردیا

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پوتی کائی ٹرمپ نے اپنے سیاسی سفر کا آغاز کردیا۔ گزشتہ روز ری پبلکن نیشنل کنونشن میں کائی ٹرمپ نے پہلی مرتبہ اسٹیج پر آکر بات کی۔ کائی ٹرمپ نے کہا کہ بہت سے لوگوں نے میرے دادا کو گرانے کی کوشش کی لیکن…

بنگلادیش: کوٹہ سسٹم کے خلاف جاری احتجاج میں ہلاکتوں کی تعداد 32 تک جاپہنچی

بنگلادیش میں سرکاری ملازمتوں میں کوٹہ سسٹم کے خلاف جاری طلبہ کے احتجاج میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھنے لگی۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کا اسپتال ذرائع کے حوالے سے بتانا ہے کہ کئی روز سے جاری پرتشدد احتجاجی مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد 32 تک…

اسرائیلی پارلیمنٹ میں فلسطینی ریاست کے قیام کے خلاف قرارداد منظور

اسرائیلی پارلیمنٹ کینسیٹ نے فلسطینی ریاست کے قیام کو مسترد کردیا۔ اسرائیلی پارلیمنٹ نے مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے دو ریاستی منصوبے کےخلاف قراردار منظور کی اور اسرائیل کی تاریخ میں پہلی بار پارلیمنٹ نے ایسی قرارداد منظور کی ہے۔ اسرائیلی…

لاہور ہائیکورٹ کا اسموگ کا باعث بننے والے اینٹوں کے بھٹوں کو فوری گرانےکا حکم

لاہور ہائی کورٹ نے اسموگ کا باعث بننے والے اینٹوں کے بھٹوں کو فوری گرانےکا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کےجسٹس شاہد کریم نےاسموگ کیس میں 7 صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری کردیا۔ عدالتی حکم میں لکھا گیاکہ اینٹوں کے بھٹوں پر عدالتی حکم کی…

الیکشن منسوخ کرنےکی بات ہو رہی ہے، ایسی صورتحال کا بھرپور دفاع کرینگے : خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہےکہ ملک میں الیکشن منسوخ قرار دیے جانے کی بات ہو رہی ہے، سرگوشیاں یہ بھی ہو رہی ہیں کہ اکتوبر میں عدالت میں الیکشن سے متعلق درخواست آجائے تو نمٹ لیں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ…

سندھ بارکونسل سمیت 13 بار ایسوسی ایشنز کی سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججزکی تعیناتی کی مخالفت

سندھ بار کونسل سمیت صوبے کی 13 بار ایسوسی ایشنز نے سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی مخالفت کردی۔ ایڈہاک ججز کی مخالفت کرنے والی بارز میں سندھ بار کونسل، کراچی بار ایسوسی ایشن، حیدرآباد بار ایسوسی ایشن، سکھربار ایسوسی ایشن،…