ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

پاک چین تعلقات غیر معمولی اور مثالی ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نےکہا ہےکہ پاک چین تعلقات غیر معمولی اور مثالی ہیں، دونوں ممالک نے ہمیشہ باہمی اعتماد کیا اور ایک دوسرے کی غیرمتزلزل حمایت کی۔ جی ایچ کیو میں چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی سالگرہ کی تقریب سے…

ایف آئی اے نے صنم جاویدکی رہائی کیخلاف ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد: ایف آئی اے نے پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کی رہائی کے خلاف ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ سے رجوع کرلیا۔ ڈسٹرکٹ ایڈیشنل اینڈ سیشن جج افضل مجوکہ نےایف آئی اے کی اپیل پر سماعت کی۔ ایف آئی اے پراسیکیوٹر شیخ عامر عدالت کے سامنے پیش…

پاکپتن: آوارہ کتےکےکاٹنے سے 4 ماہ کا بچہ جاں بحق

پاکپتن کے علاقے فرید کوٹ میں آوارہ کتےکےکاٹنے سے4 ماہ کا بچہ جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو کے مطابق 4 ماہ کا بچہ فیاض جھولے میں لیٹا ہوا تھا کہ کتے نے بھنبھوڑ ڈالا جس کے باعث وہ جاں بحق ہوگیا۔ عینی شاہد شہزاد سکھیرا کے مطابق بچہ گھر کےاکلوتے…

پاکستانی مومنین حقیقی معانی میں عزادار ہیں ،شیخ ناصری

نمائندہ آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی(دام ظلہ) وسربراہ شوریٰ علماء جعفریہ پاکستان علامہ شیخ ہادی حسین ناصری نے کہا ہے کہ پاکستانی مومنین حقیقی معانی میں عزادار ہیں ہم اُن تمام عزاداروں کے مشکور ہیں۔ جنہوں نے جلوس ہائے عزا اور مجالس…

شیعہ کا مسلک ،مسلک امام حسین ؑ ہے، آیت اللہ یعقوبی

آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی(دام ظلہ)نے کہا ہے کہ آج اہل سنت کی اکثریت غزہ کے مسلمانوں کی نصرت نہیں کر رہی جبکہ شیعہ اُن کی مدد میں پیش پیش نظر آتے ہیں کیونکہ شیعہ کا مسلک ،مسلک امام حسین علیہ السلام ہے یعنی مظلوم کی مدد…

پولز میں آپ کی شکست دکھائی دے رہی ہے: نینسی پلوسی کی بائیڈن سے مبینہ کال گفتگو

واشنگٹن: امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق ہاؤس اسپیکر نینسی پلوسی کی صدر جوبائیڈن سے فون کال پرمبینہ گفتگو ہوئی جس میں انہوں نے صدر سے کہا کہ  پولز سے پتا چلتا ہےکہ وہ الیکشن نہیں جیت سکتے۔ امریکی میڈیا کے مطابق…

جاپان: تیز مرچ مصالحے والے چپس کھانے سے درجنوں طلبہ کی حالت خراب

جاپان کے ایک ہائی اسکول میں تیز مصالحے والے چپس کھاکر طلبہ کی حالت خراب ہوگئی جس پر انہیں اسپتال منتقل کرنا پڑا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق منگل کے روز دارالحکومت ٹوکیو میں قائم روکوگو کوکا ہائی اسکول میں لنچ ٹائم کے دوران 30 کے قریب طالب…

دنیا کے مشہور سیاحتی مقامات بھی شدیدگرمی کی لپیٹ میں آگئے

دنیا کے مشہور سیاحتی مقامات بھی ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پیرس، اسپین، اٹلی، پرتگال، فرانس اور دیگر یورپی ممالک کے کئی شہر ان دنوں شدیدگرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ بیشتریورپی سیاحتی شہروں میں درجہ حرارت 40…

بنگلادیش: سرکاری نوکریوں میں کوٹہ سسٹم کیخلاف ملک گیر ہڑتال کا اعلان

ڈھاکا: بنگلادیش میں سرکاری نوکریوں میں کوٹہ سسٹم کے خلاف طلبہ نے آج ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا۔ بنگلادیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف طلبہ کا احتجاج جاری ہے اور طلبہ تنظیموں نے آج ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کیا ہے، ہڑتال کے دوران تمام…

سپریم کورٹ: مخصوص نشستوں کے فیصلے پر ن لیگ کی نظرثانی درخواست کو نمبر الاٹ

اسلام آباد: رجسٹرار آفس سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر مسلم لیگ ن کی نظرثانی درخواست کو نمبر الاٹ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ن لیگ کی نظرثانی درخواست کو 312 نمبر الاٹ کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں سے متعلق…