ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

پی ٹی آئی کی ایڈ ہاک ججز کی تعیناتی کی مخالفت، سپریم جوڈيشل کونسل سے رجوع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ایڈ ہاک ججوں کو تعینات کرنے کی مخالفت کرتے ہوئے سپریم جوڈيشل کونسل سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا۔ سنی اتحاد کونسل کے ساتھ مشترکہ اجلاس کے بعد فیصلوں کا اعلان کرتے ہوئے چیئرمین (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے…

پیرو: مسافر بس 650 فٹ کی بلندی سے کھائی میں جاگری، 29 افراد ہلاک

جنوبی امریکی ملک پیرو میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے درجنوں افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بس مسافروں کو لے کر دارالحکومت لیما سے جنوبی شہر آیاکوچو جارہی تھی کہ راستے میں توازن بگڑنے سے 650 فٹ کی بلندی سے کھائی میں جا گری۔…

جنوبی کوریا میں 300 ملی میٹر بارش سے پروازوں کا نظام درہم برہم، شہریوں کو انخلا کا حکم

سیئول: جنوبی کوریا نے طوفانی بارشوں کے بعد سینٹرل ریجن کے شہریوں کو انخلا کا حکم دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا میں جمعرات کو 300 ملی میٹر بارش کے بعد حکام نے سینٹرل ریجن میں دریاؤں کے قریب موجود آبادیوں کو انخلا کا حکم…

المواصی کیمپ حملے کے بعد جنگ بندی معاہدے کیلئے اسرائیلی وفد مصر پہنچ گیا

اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جنگ بندی معاہدے پر بات چیت کیلئے اسرائیلی وفد مصر پہنچ گیا۔ مصراور قطر کی ثالثی میں اسرائیل اور فلسطین کے درمیان غزہ جنگ بندی معاہدے کی کوششیں جاری ہیں اور جنگ بندی معاہدے پر بات چیت کیلئے اسرائیلی وفد مصر…

جامعہ کراچی کے شعبہ ابلاغ عامہ کے بانی و سابق چیئرمین پروفیسر زکریا ساجد سپردخاک

شعبہ ابلاغ عامہ جامعہ کراچی کے بانی و سابق چیئرمین پروفیسر زکریا ساجد کو جامعہ کراچی کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ جامعہ کراچی کے شعبہ ابلاغ عامہ کے بانی و سابق چیئرمین پروفیسر زکریا ساجد آج صبح انتقال کرگئے تھے۔ پروفیسر زکریا…

کراچی میں گرمی سے وکلا بھی پریشان،کالا کوٹ پہننے سے استثنیٰ مانگ لیا

کراچی میں گرمی اور ہیٹ ویو کی لہر کے باعث بار ایسوسی ایشن نے کالا کوٹ پہننے سے استثنیٰ مانگ لیا۔ کراچی بار ایسوسی ایشن نے سیشن ججز کو خط لکھ کر درخواست کی ہے کہ گرمی کے باعث وکلا کےلیے کام کرنا مشکل ہوچکا ہے اس لیے کالا کوٹ پہننے سے…

ٹرمپ پر قاتلانہ حملے سے متعلق تحقیقات میں پیشرفت

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے سے متعلق ایف بی آئی اور سیکرٹ سروس کی تحقیقات میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔ حکام کے مطابق مقامی پولیس نے ٹرمپ کے گن مین پر گولی چلائی،جس کا مقصد انہیں الرٹ کرنا تھا، حملہ آورکی گاڑی سے برآمد…

اسرائیلی جاسوسوں کی اب خیر نہیں، حزب اللہ چن چن کر صیہونیوں کے جاسوسی کے اڈوں کو بنا رہا ہے نشانہ

حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ اس نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صیہونی حکومت کے فوجی اور جاسوسی آلات کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ المیادین ٹی وی چینل نے بتایا ہے کہ حزب اللہ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ غزہ پٹی میں فلسطینی عوام…

غزہ پر صیہونیوں کے حملوں میں مزید 11 فلسطینی شہید

غزہ میں اسپتال کے ذرائع نے بتایا ہے کہ صیہونی فوجیوں کے تازہ حملوں میں چند بچوں سمیت کم سے کم چالیس عام شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔ مغربی غزہ کے علاقے الرمال کے القاہرہ کالج پر غاصب صیہونی حکومت کی تازہ بمباری میں کم سے کم گیارہ…

صیہونی اہداف پر حزب اللہ لبنان کے حملے

حزب اللہ لبنان نے صیہونی نشین کالونیوں پر میزائلی حملے کئے ہيں۔ حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی کالونیوں کو تین بار میں اسّی میزائلوں سے نشانہ بنایااسرائیل کے فوجی ریڈیو نے رپورٹ دی ہے کہ حزب اللہ کے میزائلوں نے شمالی مقبوضہ…