ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

یمن کے خلاف امریکی و برطانوی جارحیت

جارح امریکی و برطانوی اتحاد کے جنگي طیاروں نے آج صبح مغربی یمن کے الحدیدہ انٹرنیشنل ہوائی اڈے کو حملے کا نشانہ بنایا ہے الحدیدہ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کو تین بار حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ ابھی تک اس حملے میں ہونے والے جانی و مالی…

فلسطینی نمائندے کی صیہونی حکومت پر تنقید، جنگ غزہ انسانی تاریخ میں سب سے بڑا قتل عام

اقوام متحدہ میں فلسطین کے نمائندے نے اسرائیل کی نسل کش حکومت کے مظالم پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ غزہ انسانی تاریخ میں سب سے بڑے قتل عام کے طور پر درج ہوگی۔ اقوام متحدہ میں فلسطین کے نمائندے ریاض منصور نے غزہ سے متعلق منعقدہ اقوام…

عمران خان نے ویڈیو لنک کے ذریعے اے ٹی سی عدالت پیشی کا نوٹیفکیشن چیلنج کردیا

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ویڈیو لنک کے ذریعے اے ٹی سی عدالت پیشی کا نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ بانی پی ٹی آئی نے بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی جس میں پنجاب حکومت، سی سی پی او لاہور…

توشہ خانہ کیس، عمران خان، بشریٰ بی بی کا گرفتاری کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ کیس میں گرفتاری کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا،بیرسٹر سلمان صفدر اور خالد یوسف چوہدری کے ذریعے درخواست دائر کی گئی ہے۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ بانی پی ٹی آئی اور…

ایڈہاک ججز کی تعیناتی کے خلاف پی ٹی آئی وکلا کا احتجاج

سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تجویز کے خلاف سٹی کورٹ میں وکلا نے احتجاج کیا، ایڈہاک ججز کی تعیناتی پر انصاف لائر فورم کے وکلا نے احتجاج کیا۔ بیرسٹر فیاض سومرو نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایڈہاک ججز کے خلاف پاکستان بار کونسل کو پٹیشن دائر…

چینی کمپنی یوٹونگ کا کراچی میں بس مینوفیکچرنگ پلانٹ لگانے کا فیصلہ

دنیا کی سب سے بڑی بس ساز کمپنی یوٹونگ نے کراچی میں انٹرا سٹی اور ای وی بسز کا پلانٹ لگانے کا فیصلہ کرلیا،سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی جانب سے جولائی 2022ء میں دی گئی دعوت پر یوٹونگ کمپنی نے کراچی میں پلانٹ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سندھ…

ایچ ای سی کا ڈگریوں کی تصدیق کا سسٹم کئی روز سے خراب، طلبہ پریشان

ہائر ایجوکیشن کمیشن کا ڈگریوں کی تصدیق کا سسٹم 10 دن سے خراب ہے۔ ایچ ای سی ذرائع کے مطابق سسٹم خراب ہونے کی وجہ سے سیکڑوں طلبا و طالبات کی ڈگریوں کی تصدیق کا معاملہ لٹک گیا جس کے باعث بیرون ممالک اعلیٰ تعلیم کے لیے جانے والے طلبا و…

190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران کے سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کا عدالت میں ریکارڈ بیان سامنے آگیا

190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کا عدالت میں ریکارڈ کرایا گیا بیان سامنے آگیا۔ عمران خان کے سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے 13 جولائی کو احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ کے روبرو اپنا…

جسٹس مشیر عالم کے بعد جسٹس مقبول کی بھی سپریم کورٹ کا ایڈہاک جج بننے سے معذرت

جسٹس مشیر عالم کے بعد جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے بھی سپریم کورٹ کا ایڈہاک جج بننے سے معذرت کر لی،پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں 4 ایڈہاک ججز تعیناتی کی مخالفت کردی۔ یاد رہے کہ سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی کے لیے جوڈیشل…

9 مئی مقدمات میں سابق پی ٹی آئی رکن اسمبلی عدیل خان گرفتار

عدالت نے عدم پیشی پر ملزم کی ضمانت منسوخ کردی تھی،انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ 9 مئی کے 3 مقدمات میں پی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی عدیل خان کو ضمانت منسوخی پر گرفتار کرلیا گیا۔ کراچی سینٹرل جیل میں انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں…