ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

پاکستانی معیشت میں قرضوں کا حجم 7 فیصد کم ہو کر 70 فیصد تک ہوسکتا ہے،ایشین ترقیاتی بینک

ایشیائی ترقیاتی بینک کا کہنا ہے کہ پاکستانی معیشت میں قرضوں کا حجم 7 فیصد کم ہو کر 70 فیصد تک ہوسکتا ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں مالی سال پاکستان کے 62 فیصد محصولات قرضوں کی ادائیگی پر خرچ…

پاکستان اسٹیل کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا حکومتی شخصیات کو خط، مل بند کرنے کی مخالفت

پاکستان اسٹیل کی بندش پر بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اعتراض سامنے آگیا، پاکستان اسٹیل کے چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز نے پاکستان اسٹیل بند کرنے کی مخالفت کردی۔ بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین کی جانب سے اہم حکومتی شخصیات کو ارسال کردہ خط میں کہا…

عالمی کمپنیاں ادھر رخ کرتی ہیں جہاں کاروبار آسان ہو، مصدق ملک

وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے عالمی کمپنیاں ادھر کا رخ کرتی ہیں جہاں کاروبار کرنا آسان ہو،چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ پیٹرولیم کے ہر سیکٹر پر جامع بریفنگ لیں گے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کے اجلاس میں کمیٹی…

سونے کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا،بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 60ڈالر کا اضافہ ہوگیا، جس سے نئی قیمت 2470ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں جمعرات کے روز 24…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی کاروبار کا مثبت آغاز دیکھنے میں آ رہا ہےبروز پیر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران غیر معمولی تیزی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس 1211 پوائنٹس اضافے کے بعد 81 ہزار 155 پوائنٹس پر بند ہوا۔ 15…

چیمپئینز ٹرافی 2025،بھارتی بورڈ حکومتی انکار کا تحریری ثبوت فراہم کرے،پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بھارتی بورڈ (بی سی سی آئی) سے چیمپئینز ٹرافی 2025 کیلئے ہندوستانی حکومت کی جانب سے پاکستان ناجانے دینے سے انکار کا تحریری ثبوت مانگ لیا۔ بھارتی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پی سی بی کے اعلیٰ حکام کا کہنا…

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، بابر اعظم بیٹرز میں تیسرے نمبر پر موجود

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی،آئی سی سی ٹیسٹ بیٹرز میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کا پہلا نمبر برقرار ہے جب کہ پاکستان کے بابر اعظم ٹیسٹ رینکنگ میں تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔ انگلینڈ کے ہیری بروک 3…

پاکستان کرکٹ ٹیم آئندہ سال وائٹ بال سیریز کیلئے نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی، شیڈول جاری

پاکستان کرکٹ ٹیم آئندہ سال وائٹ بال سیریز کیلئے نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی جہاں وہ 5 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے انٹرنیشنلز کھیلے گی،نیوزی لینڈ کرکٹ نے پاکستان کے خلاف وائٹ بال سیریز کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان…

پیرس،اولمپکس سے قبل سخت سکیورٹی نے سیاحوں کو مشکل میں ڈال دیا

پیرس اولمپکس سے 2 ہفتےقبل فرانس کے دارالحکومت میں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔ مقامی لوگ اور سیاح پریشان ہیں اور پاس کے بغیر چلنا پھرنا محال ہوگیا ہے جب کہ انتہائی درجے کے زون میں متعدد ریسٹورنٹ بھی بند کر دیے گئے ہیں۔ پیرس میں…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں مالی معاملات پر آئی سی سی بورڈ ممبران ناراض

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے بورڈ ممبران ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے معاملات پر ناراض ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ورلڈکپ کے مالی اور آپریشنل معاملات پر بورڈ میٹنگ میں سوالات ہوں گے، امریکا میں ورلڈکپ میچز کے لیے 2 کروڑ ڈالرز کی اضافی رقم لی گئی…