ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

پاکستانی صارفین کو فیس بک تک رسائی میں مشکلات

پاکستان میں صارفین کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس کے استعمال میں مشکلات کا سامنا ہے۔ پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک کے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے تاہم فیس بک کی پیرنٹ آرگنائزیشن میٹا اور نیٹ بلاک نے شکایات کی تصدیق نہیں کی ہے۔…

واٹس ایپ وائس میسج ٹرانسکرپشن فیچر کی آزمائش کے لیے تیار

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ اپنے بِیٹا ورژن میں تمام اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے وائس میسج ٹرانسکرپشن کا فیچر متعارف کرانے جا رہا ہے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق تازہ ترین واٹس ایپ بِیٹا برائے اینڈرائیڈ ورژن 2.24.15.5 میں وائس میسج…

انسٹاگرام میں ملٹی ٹریک آڈیو فیچر کا اضافہ

انسٹاگرام نے ریلز ویڈیوز کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے،ملٹی ٹریک آڈیو نامی فیچر کا مقصد انسٹاگرام کی مختصر ویڈیوز کو بہتر بنانے میں مدد فراہم کرنا ہے۔ یہ فیچر اس وقت متعارف کرایا گیا جب انسٹاگرام کے سربراہ ایڈم موسیری…

ہبل ٹیلی اسکوپ نے نایاب بلیک ہول دریافت کر لیا

بین الاقوامی سائنس دانوں کی ٹیم نے ہبل ٹیلی اسکوپ سے عکس بند کی گئی 500 تصاویر کی مدد سے متوسط کمیت رکھنے والے بلیک ہول دریافت کو کیا ہے جو کہ اس نوعیت کا دریافت ہونے والا پہلا بلیک ہول ہے۔ یہ بلیک ہول محققین کے مشاہدے میں اس وقت آیا جب…

کمبوڈیا نے واٹس ایپ کی متبادل ایپ تیار کر لی

کمبوڈین صدر ہن سین نے واٹس ایپ کے متبادل کے طور پر ملک میں بنائی گئی میسجنگ ایپلی کیشن کی حمایت کردی۔ ایپلی کیشن کے متعلق ناقدین کا کہنا ہے کہ اس طریقے سے حکومت ملک میں ہونے والی سیاسی گفتگو پر نظر رکھ سکے گی۔ سابق وزیر اعظم نے اپنے…

ایڈہاک ججز تعینات ہونے چاہئیں، آئین بھی اسکی اجازت دیتا ہے، وزیر قانون

وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ میری نظر میں ایڈیاک ججز تعینات ہونے چاہئیں اور آئین بھی ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی اجازت دیتا ہے، ایڈہاک ججز چیف جسٹس نے نہیں بلکہ جوڈیشل کمیشن نے مقرر کرنے ہیں، جوڈیشل سسٹم کی اصلاحات…

مخصوص نشستوں پرحلف لینے والے ممبران کا سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ

قومی اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر حلف لینے والے ممبران نے فیصلے پر نظرثانی کے لیے ذاتی طورپر سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ ممبران علیحدہ علیحدہ سپریم کورٹ میں رٹ پٹیشن دائر کریں گے جس میں ممبران مؤقف…

پی ٹی آئی پر پابندی کا ارادہ ظاہر کیا ، آئینی طریقے سے عمل کیا جائیگا، رانا ثنااللہ

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی کے حوالے سے حکومت نے ابھی ارادہ ظاہر کیا ہے اور اس حوالے سے آئین پر عمل کیا جائیگا، حکومت آرٹیکل 17 کے تحت کسی بھی پارٹی پرپابندی کےلیے ڈکلیئریشن دے سکتی…

9 مئی مقدمات، عمران خان کو ویڈیو لنک یا ذاتی حیثیت میں پیش کرنے کیلئے جیل سپرنٹنڈنٹ کو ہدایت

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت 30 جولائی تک ملتوی کر دی،بانی پی ٹی آئی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک درخواست پر سماعت ایڈیشنل اینڈ…

چیف الیکشن کمشنر مستعفی نہیں ہوئے تو انکے خلاف ریفرنس دائر کرینگے، اپوزیشن لیڈر پنجاب

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی رہنما احمد خان بچھر نے لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر اگر مستعفی نہیں ہوتے تو ان کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ…