ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

جہلم لنک کینال میں ڈوبنے والے 5 لڑکوں کی لاشیں نکال لی گئیں، ایک کی تلاش جاری

خوشاب: چشمہ جہلم لنک کینال میں ڈوبنے والے 5 لڑکوں کی لاشیں نکال لی گئیں،2 روز قبل چشمہ جہلم لنک کینال میں 10 نوجوان کشتی میں سوار ہوکر گئے تھے، دریا میں پانی کے تیز ریلے کی وجہ سے کشتی الٹ گئی تھی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعے کی اطلاع…

کشمیر، پنجاب اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں بارش، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

پنجاب، شمالی بلوچستان اور آزاد کشمیر کے مختلف شہروں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا،گجرات، جہلم اور حافظ آباد سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز بارش کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم خوشگوار ہو گیا۔ گجرات میں بارش کے باعث گیپکو…

ملک میں17 تا 21 جولائی بارشوں کا امکان،این ڈی ایم اے

این ڈی ایم اے نے آزادکشمیر، اسلام آباد، خیبرپختونخوا (کے پی) اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں فلیش فلڈ الرٹ جاری کردیا۔ این ڈی ایم اےکے مطابق17 تا 21 جولائی آزادکشمیر، اسلام آباد اور کےپی کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا امکان ہے۔ اس کے…

وزیراعظم کا یوم عاشور پر بہترین سکیورٹی انتظامات پر وزرائے اعلیٰ کو خراج تحسین

وزیراعظم شہباز شریف نے یوم عاشور پر بہترین سکیورٹی انتظامات پر چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کو خراج تحسین پیش کیا ،اپنے ایک بیان میں وزیراعظم نے یوم عاشور پر بہترین سکیورٹی انتظامات پر وفاقی وزیر داخلہ کو خراج تحسین پیش کیا۔ وزیر اعظم نے…

پی ٹی آئی کو ثابت کرنا ہوگا کہ وہ سیاسی جماعت ہے، سعید غنی

پیپلز پارٹی کے رہنما اور سندھ کے صوبائی وزیر بلدیات سعید غنی نے کہاہےکہ پیپلز پارٹی کا واضح موقف ہےکہ سیاسی جماعتوں پر پابندی نہیں ہونی چاہیے، لیکن پی ٹی آئی سیاسی جماعت کے پیرا میٹر میں نہیں آتی، پی ٹی آئی کو ثابت کرنا ہوگا وہ سیاسی…

یکطرفہ کارروائی نہیں کر سکتے، حکومت نے آئی پی پیز کو گارنٹیز دے رکھی ہیں،وزیرتوانائی

وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری نے انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز ( آئی پی پیز) کے معاہدوں پر نظرِ ثانی کرنے کا اشارہ د یتے ہوئے کہا کہ موجودہ آئی پی پیز کے کنٹریکٹ کا جائزہ لے رہے ہیں۔ آئی پی پیز کے ساتھ بیٹھ کر جو ہمارے فائدے میں…

پاکستانی ہائی کمیشن کا پاکستانی طلبہ کو بنگلادیش میں جاری احتجاج سےدور رہنےکامشورہ

پاکستانی ہائی کمیشن نے پاکستانی طلبہ کو بنگلا دیش میں جاری احتجاج سے دور رہنے کا مشورہ دیا ہے،پاکستانی ہائی کمشنر کا کہنا ہے کہ پاکستانی طلبہ اپنے ہاسٹل کے کمروں تک محدود رہیں۔ نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے بھی بنگلادیش میں…

عمران خان مستقبل قریب میں زیر حراست ، موجودہ حکومت 18 ماہ تک برقرار رہے گی،فچ

معاشی درجہ بندی کے ادارے فچ نے پاکستان کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان مستقبل قریب میں زیر حراست ہی رہیں گے اور پاکستان کی موجودہ مسلم لیگی حکومت 18 ماہ تک برقرار رہے گی۔ فچ کے مطابق…

ملک بھر میں یومِ عاشور پر نکالے گئے جلوس اختتام پذیر

نواسہ رسولؐ حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں آج ملک بھر میں شبیہِ علم، تابوت اور ذوالجناح کے جلوس نکالے گئے۔ کراچی میں 10 محرم الحرام کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوا جو اپنے روایتی…

ایک کربلا غزہ میں بھی برپا ہے، خواجہ آصف کا یوم عاشور پر پیغام

وزیر دفاع خواجہ آصف نے یومِ عاشور پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کربلامیں انسانی تاریخ کی عظیم ترین قربانی دی گئی، اب وہ جذبہ مسلمانوں میں نہیں رہا،اس عظیم قربانی کا مقابلہ تو نہیں لیکن ایک کربلا غزہ میں بھی برپا ہے اور مراکش سے انڈونیشیا اور…