ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

امریکی صدر جوبائیڈن کورونا میں مبتلا، تمام سیاسی مصروفیات ترک کر دیں

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن کورونا میں مبتلا ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق 81 سالہ صدر جو بائیڈن کا کورونا کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد انہوں نے تمام سیاسی مصروفیات ترک کر دیں۔ وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن کو کورونا…

المواصی کیمپ حملے کے بعد جنگ بندی معاہدے کیلئے اسرائیلی وفد مصر پہنچ گیا

اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جنگ بندی معاہدے پر بات چیت کیلئے اسرائیلی وفد مصر پہنچ گیا۔ مصراور قطر کی ثالثی میں اسرائیل اور فلسطین کے درمیان غزہ جنگ بندی معاہدے کی کوششیں جاری ہیں اور جنگ  بندی معاہدے پر بات چیت…

جنوبی کوریا میں 300 ملی میٹر بارش سے پروازوں کا نظام درہم برہم، شہریوں کو انخلا کا حکم

سیئول: جنوبی کوریا نے طوفانی بارشوں کے بعد  سینٹرل ریجن کے شہریوں کو انخلا کا حکم دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا میں جمعرات کو 300 ملی میٹر بارش کے بعد حکام نے سینٹرل ریجن میں دریاؤں کے قریب موجود…

زیارت،گاڑی کھائی میں گرنے سے 5 سیاح جاں بحق

بلوچستان کے سیاحتی مقام زیارت میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 5 سیاح جاں بحق ہوگئے،لیویز حکام کے مطابق سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ دوزخ تنگی کے مقام پر پیش آیا۔ لیویز حکام کے مطابق حادثے میں 5 سیاح جاں بحق اور 2 زخمی ہوئے ہیں، لاشوں اور زخمیوں…

ٹرمپ پر قاتلانہ حملے سے متعلق تحقیقات میں پیشرفت

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے سے متعلق ایف بی آئی اور سیکرٹ سروس کی تحقیقات میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔ حکام کے مطابق مقامی پولیس نے ٹرمپ کے گن مین پر گولی چلائی،جس کا مقصد انہیں الرٹ کرنا تھا، حملہ آورکی گاڑی سے برآمد…

غزہ میں اسرائیلی طیاروں کی بے گھر افراد پر بمباری نہ تھمی، 90 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی طیاروں کی بے گھر فلسطینیوں پر بمباری نہ تھمی، 24 گھنٹوں کے دوران غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 90 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوج نے 10 روز میں اقوام متحدہ کے 8 پناہ گزین اسکولوں کو نشانہ…

امریکی رکن کانگریس کا بائیڈن سے دوبارہ صدارتی امیدوار بننے سے دستبردار ہونے کا مطالبہ

امریکا کی ڈیموکریٹ پارٹی کے اہم رکن کانگریس ایڈم شف نے صدر بائیڈن سے دوبارہ صدارت کے امیدوار بننے سے دستبردار ہونے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق رکن کانگریس ایڈم شف نے کہا ہے کہ شدید خدشات ہیں کہ جو بائیڈن نومبر میں…

افغان ڈپٹی ہیڈ آف مشن دفترخارجہ طلب، بنوں چھاؤنی حملے پر احتجاجی مراسلہ دیا گیا

پاکستان نے افغان سفارتخانے کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کو دفتر خارجہ طلب کرکے بنوں چھاؤنی حملے پر شدید احتجاج کیا، پاکستان نے بنوں کنٹونمنٹ حملے پر افغانستان کو احتجاجی مراسلہ جاری کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق افغان سفارت خانے کے ڈپٹی ہیڈ…

چین کے صوبے سیچوان کے شاپنگ سینٹر میں آگ لگنے سے 8 افراد ہلاک

چین کے صوبے سیچوان کے شاپنگ سینٹر میں آگ لگنے سے 8 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ کئی لوگ عمارت میں پھنس گئے۔ چینی میڈیا کے مطابق بدھ کو چین کے مغربی صوبے سیچوان کے شہر زیگونگ کے ایک شاپنگ سینٹر میں مقامی وقت کے مطابق شام 6 بجے کے قریب آگ بھڑک…

پارٹی رہنماؤں کی بڑھتی مخالفت: جو بائیڈن کی بطور دوبارہ صدارتی امیدوار نامزدگی ملتوی

پارٹی رہنماؤں کی جانب سے بڑھتی مخالفت کے سبب امریکا کی ڈیموکریٹ پارٹی نے صدر جو بائیڈن کی بطور دوبارہ صدارتی امیدوار نامزدگی ایک ہفتے کیلئے ملتوی کر دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جوبائیڈن کو دوبارہ صدارتی امیدوار نامزد کرنے کے…