ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

گنڈاپور سمیت 70 اراکین اسمبلی نے دوبارہ پی ٹی آئی میں شمولیت کے حلف نامے جمع کرادیئے

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سمیت 70 اراکین اسمبلی نے سپریم کورٹ فیصلے کے بعد پی ٹی آئی میں دوبارہ شامل ہونے کے لیے حلف نامے جمع کرادیے۔ مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے کے بعد وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے واپس پی…

سیاسی جماعت پر پابندی کا اختیار حکومت کے پاس نہیں، حکومت کا اپنا مینڈیٹ مشکوک ہے، شاہد خاقان

عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کا فیصلہ آئین کے مطابق قرار دے دیا۔ شاہد خاقان عباسی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں پر فیصلے سے اپنے گناہوں کو…

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب،سپریم کورٹ کے 4 سابق ججز کو ایڈہاک جج بنانے کی تجویز زیر غور

سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا گیا،چیف جسٹس پاکستان نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 19جولائی کو طلب کیا، جوڈیشل کمیشن میں ایڈہاک ججز کیلئے 4 ناموں پرغور ہوگا۔ نجی نیوز چینل کے مطابق چیف جسٹس نے ایڈہاک…

حکومت کاپیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کا اضافہ ،نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے آئندہ 15 دنوں کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ وزارت خزانہ نے پٹرول، ڈیزل کی قیمت بڑھانےکانوٹی فکیشن جاری کردیا جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 99 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی…

پرامن احتجاج کی کال دی تھی، عمران خان کا ایک بار پھر 9 مئی واقعات سے اظہار لاتعلقی

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے ایک بار پھر 9 مئی واقعات سے اظہار لاتعلقی کردیا،انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نے کیس کی سماعت کی۔ گزشتہ روز لاہور پولیس نے اڈیالا جیل جاکر 9 مئی کے 12 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی…

سیاسی قوتوں کے خلاف طاقت کے استعمال سے انتشار بڑھے گا، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سیاسی قوتوں کے خلاف طاقت کا استعمال مسائل کا حل نہیں بلکہ اس سے سیاسی انتشار بڑھے گا۔ حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی لگانے کے فیصلے پر ردعمل دیتے…

سیاسی جماعت پر پابندی لگانا تشویش کی بات ہے،امریکا

واشنگٹن میں ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ کے دوران پاکستان میں سیاسی جماعت پر پابندی کے سوال کے جواب میں کہا کہ پاکستان میں سیاسی جماعت پر پابندی سے متعلق ہم نے حکومت کے بیانات دیکھے ہیں، یہ پیچیدہ سیاسی عمل کا آغاز…

پی ٹی آئی پر پابندی کے فیصلے پر حکومت نے اعتماد میں نہیں لیا،خورشید شاہ

پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے پی ٹی آئی پر پابندی کے حکومتی فیصلے پر ردعمل میں کہا ہےکہ حکومت نے ہمیں اس فیصلے پر اعتماد میں نہیں لیا، اب دیکھنا ہےکہ عدالت اس پر کیا فیصلہ کرتی ہے۔ ایک بیان میں خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ ہمیں اعتماد…

پی ٹی آئی پر پابندی لگانے بارے پیپلز پارٹی کو اعتماد میں نہیں لیا گیا،شازیہ مری

مرکزی سیکرٹری اطلاعات پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو اس فیصلے پر اعتماد میں نہیں لیا گیا، ہم حکومت کے اس فیصلے سے متعلق پارٹی کے اندر مشاورت کریں گے۔ حکومت سندھ کے ترجمان اور میئر سکھر ارسلان اسلام شیخ کا…

9 مئی کے 12 مقدمات میں عمران خان کا 10 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کا 10 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ گزشتہ روز لاہور پولیس نے اڈیالا جیل جاکر 9 مئی کے 12 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری ڈالی تھی جس کے بعد…