ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

پنجاب میں 14 اگست سے رعایتی قیمت پر سولر پینل کی فراہمی شروع کرنیکا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 14 اگست سے 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کو سولر پینل کی تقسیم شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ مریم نواز نے اپنے بیان میں کہا کہ 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے 14 اگست سے مفت سولر پینل حاصل کر سکیں گے۔…

آئین ہار گیا بیگمات جیت گئیں، عظمیٰ بخاری کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آئین ہار گیا اور بیگمات جیت گئیں۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ سوال یہ ہے ایک پارٹی کے لیے اتنا پیار کیوں ہے؟ لاڈلے کی…

مونس الٰہی سمیت 9 ملزمان کی جائیدادیں منجمد کرنے کا حکم

اسپیشل سینٹرل عدالت لاہور نے سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی سمیت 9 ملزمان کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم دیدیا۔ ایف آئی اے نے مونس الٰہی سمیت 9 ملزمان کا نامکمل چالان عدالت میں پیش کیا جس میں مونس الٰہی سمیت 6 ملزمان کو اشتہاری قرار دیا گیا۔…

ایف بی آر نے پاور سیکٹر کو ٹیکس کلیکشن ایجنٹ بنا دیا ہے،وفاقی وزیر توانائی

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے سینیٹر محسن عزیز کی زیر صدارت ہونے والی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی توانائی کے اجلاس میں ممبران کو آگاہ کیا کہ بجلی صارف 8 روپے فی یونٹ ٹیکس دیتا ہے، ایف بی آر نے پاور سیکٹر کو ٹیکس کلیکشن ایجنٹ بنا دیا ہے۔…

ملک بھر میں آٹا ملز مالکان کی ہڑتال تیسرے روز میں داخل، آٹے کی قلت پیدا ہوگئی

ملک بھر میں آٹا ملز مالکان کی ہڑتال تیسرے روز میں داخل ہوچکی ہے جس کے باعث مقامی مارکیٹوں کو آٹے کی ترسیل بند ہونے سے قلت پیدا ہونے کا خدشہ ہوگیا ہے۔ ملز مالکان نے ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف مطالبات تسلیم کیے جانے تک ہڑتال جاری رکھنے کا…

اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں آج موسلا دھار بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطا بق آج سندھ کے ساحلی اضلاع کے چند مقاما ت پر ہلکی بارش یا بونداباندی ہو سکتی ہے،ملک کے بیشتر حصوں میں آج موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا، شمال مشرقی بلوچستان،…

ضلع بولان کے پنجرہ پل کو عام ٹرانسپورٹ کیلئے کھولنے کا فیصلہ

نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے ضلع بولان کے پنجرہ پل کو عام ٹرانسپورٹ کیلئے کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔ بلوچستان کےشہریوں کیلئے اچھی خبر ہے کہ 55کروڑ روپے کی لاگت سے پنجرہ پل کی تعمیر کا کام مکمل ہوگیاہے جس کے پیش نظر یکم اگست سے پنجرہ پل کو عام…

ریلوے کا خسارے میں چلنے والی مزید 22 مسافر ٹرینیں آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ

ریلوے نے خسارے میں چلنے والی مزید 22 مسافر ٹرینوں کو آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ریلو ے دستاویز کے مطابق آؤٹ سورس کی جانے والی مسافر ٹرینوں میں قراقرم ایکسپریس، گرین لائن ایکسپریس، ہزارہ ایکسپریس، کراچی ایکسپریس، شالیمار ایکسپریس…

چیف جسٹس نے مجھ سے کہا تھا انکی توسیع کی افواہیں ہیں مگر انہیں دلچسپی نہیں،وزیر قانون

وزیر قانون اعظم نذیرتارڑ نے کہا ہےکہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مجھ سے کہا کہ میری توسیع کے حوالے سے افواہیں چل رہی ہیں اور اگر ایسی بات ہو بھی تو انہیں کوئی دلچسپی نہیں۔ ’میں خود اس بات کا گواہ ہوں کہ جوڈیشل کمیشن کی میٹنگ کے بعد…

آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ، وزیر خزانہ کا اسٹرکچرل ریفارمز لانے کا اعلان

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے طے پانے والے اسٹاف لیول معاہدے کے بعد وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا بیان سامنے آگیا۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام کے لیے اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے مطابق آئی…