ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

پرچون فروشوں سے ماہانہ 100 سے 10 ہزار روپے تک ٹیکس لینے کا فیصلہ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ فکسڈ ریٹیلرز اسکیم کا دائرہ 42 شہروں تک پھیلائے گا اور دکانوں کی قیمت کی بنیاد پر ان پر 100 روپے ماہانہ سے 10ہزار روپے ماہانہ تک ٹیکس لگایا جائےگا۔ آئی ایم ایف پروگرام کے تحت ایف بی آر نے 50…

23 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتہ میں روزمرہ استعمال کی 23 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ اور 6 ضروری اشیاء کی قیمتوں میں کمی ہوئی جب کہ 22 اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ پاؤڈر…

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 16جولائی سے ایک بار پھر اضافے کا امکان

16جولائی سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک بار پھر بڑے اضافے کا امکان ہے،پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 7.67 اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 3.72 روپے کا اضافہ کیا جائے گا۔ ایک اور ضرب لگاتے ہوئے اہل وطن اس بار بھی 16جولائی 2024 سے شروع ہونے…

کوئٹہ میں 7 اور 10 محرم کو موبائل فون اور انٹر نیٹ سروس بند رکھنے کا فیصلہ

کوئٹہ میں 7 اور 10 محرم کو موبائل فون اور انٹر نیٹ سروس بند رہے گی،حکومت بلوچستان نے محرم الحرام کے دوران 7 اور 10 محرم کو کوئٹہ اور 9 اور 10 محر م الحرام کو کچھی ،جھل مگسی جعفرآباد اور اوستہ محمد میں موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا…

ملک میں گندم کی درآمد اور برآمد پر پابندی عائد

ملک میں گندم کی درآمد اور برآمد پر پابندی عائد کردی گئی،وزارت تجارت نے گندم کی درآمد اور برآمد پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وزارت تجارت کے مطابق امپورٹ پالیسی آرڈر اور ایکسپورٹ پالیسی آرڈر میں ترامیم کردی گئی ہیں، امپورٹ…

آٹا ملز کی سیلز دستاویزی ہو جائے گی جس کے باعث ان میں خوف ہے،چیئرمین ایف بی آر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین امجد زبیر ٹوانہ نے کہا کہ آٹا ملز والے اربوں کماتے ہیں اسی لیے ان پر ٹیکس بڑھایا، آٹا ملز مالکان کی سیلز دستاویزی ہو جائے گی جس کی وجہ سے ان میں ڈر اور خوف ہے، آمدن دستاویزی ہونے سے ملز…

جے یو آئی سپریم کورٹ کے فیصلے کو جزوی طور پر تسلیم کرتی ہے، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مخصوص نشستیں تحریک انصاف کو دینے کے عدالتی فیصلے پر جے یو آئی بطور جماعت اپیل دائر نہیں کرے گی۔ سپریم کورٹ کے فیصلے پر حتمی رائے قانونی ماہرین ہی دے سکتے ہیں، جے…

شوکاز کا اطمینان بخش جواب نہیں دیا ، پی ٹی آئی نے شیر افضل کی بنیادی رکنیت معطل کردی

پی ٹی آئی اعلامیے کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی رہنما شیر افضل مروت کی بنیادی رکنیت معطل کردی،شیر افضل مروت کی پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی سے متعلق انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے جس میں رؤف حسن، بریگیڈیئر ریٹائرڈ مصدق ملک، فردوس…

لاہور ہائیکورٹ نے صنم جاوید کو جیل سے فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا

لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کو جیل سے فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے،صنم جاوید کی گوجرنوالہ کے مقدمے میں گرفتاری کے خلاف درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا ہے۔ جسٹس اسجد جاوید گھرال کی سربراہی میں 2 رکنی…

نظر ثانی کا فیصلہ کابینہ نے کرنا ہے، وہ ریلیف دیا گیا جسکی استدعا ہی نہیں کی گئی،رانا ثنا

وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ قانون نظر ثانی کا موقع فراہم کرتا ہے، نظرثانی میں جانا ہے یا نہیں اس کا فیصلہ کابینہ نے کرنا ہے۔ عدالتی فیصلے عام آدمی کی سمجھ میں بھی آنے…