بلوچستان،مون سون بارشوں میں 3 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق ہوئے، رپورٹ
بلوچستان میں مون سون بارشوں کے دوران 3 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق ہوئے،قدرتی آفات سے نمٹنے والے صوبائی محکمے (پی ڈی ایم اے) کی جانب سے بلوچستان میں مون سون بارشوں کے نقصانات کے حوالے سے رپورٹ جاری کی گئی ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ…