ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

گوادر،مطالبات منظور ہونے پر بلوچ یکجہتی کمیٹی کا دھرنا ختم کرنےکا اعلان

گوادر: بلوچ یکجہتی کمیٹی اور حکومت کے درمیان معاملات طے پانےکے بعد بلوچ یکجہتی کمیٹی نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کا کہنا ہےکہ حکومتی وفد نے تمام مطالبات منظور کرلیے ہیں، کسی ایک مطالبے پر بھی عمل نہ ہوا تو جدوجہد…

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ارشد ندیم کیلئے 10 کروڑ روپے انعام کا اعلان

پیرس اولمپکس میں پاکستان کیلئے 40 سال بعد گولڈ میڈل جیتنے پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستانی جیولین تھرور ارشد ندیم کیلئے 10 کروڑ روپے انعام کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنے بیان میں کہا کہ جشن آزادی پر ارشد ندیم نے گولڈ…

ارشد ندیم کی کامیابی نے قومی اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن کو ایک کردیا

قومی اسمبلی میں ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرنےکی قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ اولمپکس میں ریکارڈ بنانے اور ملک کا نام روشن کرنے والے قومی ہیرو ارشد ندیم کی کامیابی پر حکومت اپوزيشن سب خوشیاں منا رہے ہیں۔ اسی حوالے سے قومی…

آرمی چیف سے امام مسجد نبوی ﷺ کی ملاقات، پاک سعودیہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امام مسجد نبوی ﷺ ڈاکٹر صالح بن محمد البدیر کی ملاقات نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے…

بدعنوانی اور بیڈ گورننس، پی ٹی آئی پختونخوا میں اختلافات سامنے آگئے

پارٹی ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور کے خلاف سابق و موجودہ ارکان قومی و صوبائی اسمبلی پر مشتمل گروپ متحرک ہو گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے ناراض گروپ کو گورننس اور مبینہ بدعنوانی پر تحفظات ہیں، ناراض وزراء محکموں میں علی امین گنڈاپور کی غیر…

کے پی وزرا کی کارکردگی پر رپورٹ تیار، بانی پی ٹی آئی کو پیش کی جائیگی

پشاور: خیبرپختونخوا کابینہ کے اراکین کی کارکردگی رپورٹ تیار کرلی گئی، وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور بانی پی ٹی آئی کو رپورٹ پیش کریں گے، رپورٹ میں 4 صوبائی وزرا کی کارکردگی کو غیر تسلی بخش قرار دیا گیا ہے جب کہ 7 صوبائی وزرا کا کام…

حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئیں

راولپنڈی: حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان طے پانے والے معاہدے میں کہا گیا ہےکہ ریونیو بڑھا کر تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کو ہر ممکن کم کیا جائے گا، بجلی کے بلوں اور ٹیکسز کو…

ہماری عدلیہ نے ارشد کی طرح ورلڈ ریکارڈ بنایا، یہ عدالت چلانے کیساتھ ڈیم بھی بنا سکتی ہے: بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے ہماری عدلیہ نے ارشد ندیم کی طرح ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا ہے، ہماری عدلیہ ناصرف عدالت چلا سکتی ہے بلکہ ڈیم بھی بنا سکتی ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول…

بنگلادیش واقعات میں ملوث ہونیکی رپورٹس بھارت کے پاکستان کو لیکر ذہنی جنون کی عکاس ہیں: دفتر خارجہ

پاکستان نے بنگلا دیش میں ہونے والے حالیہ مظاہروں میں ملوث ہونے سے متعلق بھارتی میڈیا کی تمام رپورٹس مسترد کر دیں۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا ہفتہ وار میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہنا تھا نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے سعودی…

حکومت کاشتکاروں اور برآمدکنندگان کو سہولیات فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت کاشتکاروں اور برآمدکنندگان کو سہولیات فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے۔ دوسری بین الاقوامی فوڈ اینڈ ایگریکلچر نمائش سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا پاکستان میں زرعی برآمدات میں اضافے…