شیخ حسینہ واجد بنگلادیش کب لوٹ رہی ہیں؟ بیٹے کا بیان سامنے آگیا
گزشتہ دنوں بنگلادیش میں جاری رہنے والے حکومت مخالف مظاہروں کے نتیجے میں حسینہ واجد کی حکومت کا خاتمہ ہوگیا اور حسینہ واجد ملک چھوڑ کر بھارت فرار ہو گئیں۔
اسی تناظر میں شیخ حسینہ واجد کے بیٹے صجیب واجد کی جانب سے اپنی والدہ کے وطن واپس…