ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا نوجوان داتا دربار سے مل گیا

قصور کے علاقے راجہ جنگ میں پولیس نے خودکشی کا ڈرامہ کرنے والے نوجوان کو داتا دربار لاہور سے برآمد کرلیا۔ پولیس کے مطابق قصور کے نوجوان آصف کے والد نے مقدمہ درج کرایا تھا کہ اس کا بیٹا راجہ جنگ نہر سے لاپتا ہوگیا ہے۔ تھانہ راجہ جنگ…

دبئی: سرکاری دفاتر ہفتے میں صرف چار دن کھلے رکھنے کا فیصلہ

دبئی میں سرکاری دفاتر ہفتے میں صرف چار دن کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق 12 اگست سے چار روزہ ورک ویک کی آزمائش کی جائے گی اور 15 سرکاری ادارے 30 ستمبر تک آزمائشی شیڈول پر عمل کریں گے۔ حکام کے مطابق اس دوران دبئی…

حماس کی عسکری صلاحیت کا اندازہ لگانے میں غلطی ہوئی، نیتن یاہو کا اعتراف

تل ابیب: اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل سے حماس کی عسکری صلاحیت کا اندازہ لگانے میں غلطی ہوئی۔ امریکی میگزین کو انٹرویو دیتے ہوئے نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ غزہ جنگ کا مقصد حماس کی انتظامی اور عسکری…

طلبا نے بنگلادیش کو بچایا، عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر یونس ڈھاکا پہنچنے پر آبدیدہ

بنگلادیش کی عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر محمد یونس ڈھاکا پہنچ گئے۔ ڈھاکا پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد یونس آبدیدہ ہو گئے اور کہا کہ طلبا نے بنگلا دیش کو بچایا ہے، اب ہم نے ملک میں امن اور استحکام کے لیے کام کرنا ہے۔ ڈاکٹر…

جاپان میں 7.1 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری

جاپان میں 7.1 شدت کے طاقتور زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کے جنوب مغربی حصے میں 7.1 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی۔ مقامی میڈیا کی جانب سے…

اسماعیل ہنیہ کا قتل ایران کی خودمختاری کی سنگین خلاف ورزی تھا: سعودی عرب

سعودی عرب کا کہنا ہے کہ حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کا قتل ایران کی خودمختاری کی سنگین خلاف ورزی تھا۔ حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو 31 جولائی کو تہران میں میزائل حملے میں شہید کیا گیاتھا، وہ نومنتخب ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری کے لیے…

ایرانی صدر نے فرانسیسی ہم منصب کو کسی بھی جارحیت کے نتیجے میں خبردار کردیا

تہران: ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے ملکی سلامتی کےخلاف کسی بھی جارحیت پر فرانسیسی صدر کو خبردار کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا اپنے فرانسیسی ہم منصب میکرون سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس…

غزہ: اسرائیلی فوج کا سیف زون ایریا میں خیموں پر حملہ، 18 فلسطینی زندہ جل کر شہید

غزہ: اسرائیلی فوج نے خان یونس شہر میں خیموں پر حملہ کردیا جس میں 18 فلسطینی زندہ جل کر شہید ہوگئے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے خان یونس میں سیف زون قرار دیے گئے علاقے پر بمباری کی جس کے نتیجے میں خیموں…

کراچی: راشد منہاس روڈ پر بس کا بریک فیل، ٹکر سے 3 افراد زخمی

کراچی: راشد منہاس روڈ پر گلستان جوہر فلائی اوور کے قریب بس کے بریک فیل ہوگئے۔ پولیس کے مطابق راشد منہاس روڈ پر گلستان جوہر فلائی اوور کے قریب بس ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوگئی، بس نے ٹکر مارکر 3 افراد کو زخمی کردیا اور 3گاڑیوں کو بھی…

9 مئی اور 18 مارچ کے واقعات پی ٹی آئی کو ٹریپ کرنے کی سازش تھے: عمر ایوب

تحریک انصاف کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہےکہ 9 مئی اور 18 مارچ کے واقعات پی ٹی آئی کو ٹریپ کرنے کی سازش تھے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے عمر ایوب نے دعویٰ کیا کہ جب ان واقعات کی سی سی ٹی وی ویڈیوز سامنے آئے…