ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

حافظ نعیم الرحمان نے 14 روز سے جاری دھرنا مؤخر کرنےکا اعلان کردیا

راولپنڈی: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے 14 روز سے جاری دھرنا مؤخر کرنے کا اعلان کردیا۔ دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ دھرنا مؤخر کر رہے ہیں، ختم نہیں کر رہے،کل دھرنے کے مقام پر جلسہ کریں گے اور دھرنے…

کوہستان لوئر میں لڑکیوں کیلئے ایک بھی ہائی اسکول نہ ہونےکا انکشاف

خیبر پختونخوا کے ضلع کوہستان لوئر میں لڑکیوں کیلئے ایک بھی ہائی اسکول نہ ہونےکا انکشاف ہوا ہے۔ کوہستان لوئر میں اسکولوں سے متعلق سوال پر محکمہ تعلیم کا جواب اسمبلی میں جمع کروادیا گیا ہے۔ محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ پورے ضلع میں لڑکیوں…

گھرکا بجلی کا بل 10 لاکھ روپے آیا ہے،کچھ بیچ کر ہی بل ادا کرنا پڑےگا: ایمل ولی

اسلام آباد: عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ سینیٹر ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ ان کے گھرکا بجلی کا بل 10 لاکھ روپے آیا ہے،کیا کریں کچھ بیچ کر ہی بل ادا کرنا پڑےگا۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں ایمل ولی خان کا کہنا…

اگر عمران کے دور میں فوجی عدالتوں میں مقدمے چل سکتے ہیں تو اب کیوں نہیں؟ خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ اگر بانی پی ٹی آئی عمران خان کے دور میں فوجی عدالتوں میں مقدمے چل سکتے ہیں تو اب کیوں نہیں چل سکتے؟ نجی ٹی وی  کے پروگرام میں بانی پی ٹی آئی پر فوجی عدالتوں میں مقدمہ چلانے کے سوال پر جواب دیتے ہوئے…

دوہرے قتل اور زنا بالرضا کےالزام میں سزائے موت پانے والا ملزم 21 سال بعد بری

اسلام آباد: سپریم کورٹ شریعت ایپلٹ بینچ نےعدم شواہد اور شک کےفائدے پر 21 سال بعد دوہرے قتل اور زنا بالرضا کے الزام میں سزائے موت پانیوالے ملزم کو بری کردیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی شریعت ایپلٹ بینچ نے…

گوجرانوالا: الیکشن سے قبل بچھائی گئی گیس لائن امیدوار کے ہارنے پر اکھاڑ دی گئی، شہریوں کا الزام

گوجرانوالا کے علاقے مدن چک میں بچھائی گئی گیس پائپ لائن کو محکمہ سوئی گیس واپس نکال کر لےگیا۔ گیس پائپ لائن مدن چک میں عام انتخابات سے ایک ماہ پہلےبچھائی گئی تھی جسے اب دوبارہ اکھاڑ دیا گیا۔ اہل علاقہ کے مطابق گیس پائپ لائن ن لیگ…

اینٹی کرپشن حکام کی حراست سے فرار ہونیوالے پی ٹی آئی رکن اسمبلی دوبارہ گرفتار

گوجرانوالا: اینٹی کرپشن حکام کی حراست سے فرار ہونے والے پی ٹی آئی رکن اسمبلی امتیاز چوہدری کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ اینٹی کرپشن حکام کے مطابق امتیاز چوہدری کو ملتان ائیرپورٹ سےگرفتار کیا جہاں سے وہ قطر فرار ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔…

جوکہتے تھے ہم نے دو قومی نظریے کوخلیج بنگال میں ڈبو دیا وہ آج کہاں ہیں؟ آرمی چیف

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے جوکہتے تھے ہم نے دو قومی نظریے کوخلیج بنگال میں ڈبو دیا وہ آج کہاں ہیں؟ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اسلام آباد میں علما و مشائخ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ جو شریعت اور آئین کو…

محکمہ تعلیم سندھ میں 6 ہزار سے زائد گھوسٹ اساتذہ کا انکشاف

کراچی: محکمہ تعلیم سندھ میں 6 ہزار 340 گھوسٹ اساتذہ کا انکشاف ہوا ہے۔ ڈی جی مانیٹرنگ نے گھوسٹ ملازمین کی تنخواہیں بند کرنے کی سمری سیکرٹری تعلیم سندھ کو بھجوادی۔ ڈی جی مانیٹرنگ کی سمری کے مطابق جن گھوسٹ ملازمین کی نشاندہی کی گئی وہ…

برطانیہ اور مصر نے ایران و لبنان کی فضائی حدود کا استعمال روک دیا

برطانیہ اور مصر نے اپنی فضائی کمپنیوں کو ایران اور لبنان کی فضائی حدود استعمال کرنے سے روک دیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق حماس اور حزب اللہ کے سینئر ارکان کی شہادت کے بعد خطے میں صورت حال خراب ہونے کے خدشات ہیں۔ ان ہی خدشات کے پیش نظر…