بی جے پی رہنما کا کانگریس رہنماؤں پر پاکستانی ہائی کمیشن سے آموں کا تحفہ لینے کا الزام
بھارت کی ہندو انتہا پسند جماعت بی جے پی نے کانگریس رہنماؤں پر پاکستانی ہائی کمیشن سے آموں کا تحفہ لینےکا الزام عائد کر دیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بی جے پی رہنماؤں نے لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی سمیت 7 رکن پارلیمنٹ پر تنقید…