ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

60 فیصد پاکستانیوں کا فیس بک، انسٹاگرام سمیت دیگرسماجی رابطوں پر اکاؤنٹ ہی نہیں، گیلپ پاکستان

عوامی آرا جاننے والے ادارے گیلپ پاکستان نے نیا سروے 28 جون سے 10 جولائی تک کیا گیا جس میں 700 سے زائد افراد سے رائے لی گئی۔ گیلپ پاکستان کے سروے میں انکشاف ہوا کہ 60 فیصد پاکستانی فیس بک، انسٹاگرام اور ٹک ٹاک سمیت سماجی رابطوں کی دیگر ایپس…

امن کی کوششوں کو سبوتاژ کرنے میں بیرونی ہاتھ نظر انداز نہیں کیا جاسکتا، وزیر داخلہ

و فاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ امن کی کوششوں کو سبوتاژ کرنے میں بیرونی ہاتھ نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزارت داخلہ میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں خیبر پختونخوا کی…

بنگلا دیش کا پاکستان میں نیا ہائی کمشنر تعینات کرنے کا فیصلہ

بنگلا دیش نے پاکستان میں نیا ہائی کمشنر تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے،محمد اقبال حسین جلد پاکستان پہنچ کر سفارتی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ بنگلا دیش کے موجودہ ہائی کمشنر روح العالم صدیقی اب بنگلا دیش واپس جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق محمد اقبال…

یوم آزادی پر پی آئی اے کا کرایوں میں 14 فیصد کمی کا اعلان

ترجمان پی آئی اے کے مطابقیکم تا 14 اگست کے درمیان سیٹ بکنگ پر 14 فیصد رعایت ہوگی،یوم آزادی پر پی آئی اے نے مسافروں کے لیے اہم اعلان کردیا۔ یوم آزادی پر پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے ٹورنٹو ، کینیڈا سے پاکستان آنے والی پروازوں پر…

وزیراعظم سے جی ایس ایم اے ایشیا وفد کی ملاقات، تعاون بڑھانے پر دلچسپی کا اظہار

وزیراعظم شہباز شریف سے گلوبل سسٹمز فار موبائیل کمیونی کیشنز (جی ایس ایم اے) ایشیا پیپسفک کے سربراہ جولئین گورمین کی قیادت میں چار رکنی وفد نے ملاقات کے دوران پاکستان سے تعاون بڑھانے پر دلچسپی کا اظہار کیا۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان…

گرمی میں لوڈشیڈنگ سے شہری کی ہلاکت پر کے الیکٹرک سے جواب طلب

درخواستگزار نے کے الیکٹرک کیخلاف 2 کروڑ 2 لاکھ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کیا ہے کراچی: سینئر سول جج شرقی نے غیر اعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ سے شہری کی ہلاکت اور ہرجانے کے دعویٰ پر کے الیکٹرک سے جواب طلب کرلیا۔ کراچی سٹی کورٹ میں سینئر سول…

شیخ رشید کی 13 اگست کی شب لال حویلی میں جلسے کی درخواست مسترد

شیخ رشید کی 13 اگست کی شب لال حویلی میں جلسہ کرنے کی درخواست مسترد کردی گئی۔ سابق وفاقی وزیر اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی جانب سے 13 اگست کی شب لال حویلی میں جلسہ کرنے کے لیے اجازت کی درخواست ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے مسترد…

راولپنڈی،جماعت اسلامی کا احتجاجی دھرنا 14 ویں روز میں داخل ہو گیا

جماعت اسلامی کے تحت لیاقت باغ چوک پر جاری احتجاجی دھرنے کا آج مسلسل 14 واں روز ہے اور دھرنے کے شرکا پُرجوش نظر آ رہے ہیں۔ دھرنے میں شریک افراد نے گزشتہ شب مسلسل بارش کی وجہ سے میٹرو شیڈ کے نیچے گزاری، جس کے بعد آج صبح فجر کی نماز…

صدر مملکت نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 پر دستخط کر دیئے

صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور الیکشن ایکٹ ترمیمی بل2024 پر دستخط کر دیئے، الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کا گزٹ نوٹیفیکیشن آج ہی جاری کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق صدر آصف علی زرداری کے دستخط کے بعد الیکشن ایکٹ…

آئندہ مالی سال مہنگائی کی شرح 5 سے 7 فیصد تک لائیں گے،گورنر اسٹیٹ بینک

سید نوید قمرکی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس کےدوران قائمہ کمیٹی کے ارکان نے پالیسی ریٹ کو ساڑھے 19 فیصد کی سطح پر رکھنے پر تحفظات کا اظہار کیا۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے قائمہ کمیٹی خزانہ کو بریفنگ دیتے ہوئے…