ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

کرپشن کے درجنوں ہائی پروفائل ریفرنسز ایک بار پھر زیرالتوا

نجی نیوز چینل کے مطابق احتساب عدالتوں سے سرکاری افسران و دیگر کے خلاف مجموعی طور پر 72 کرپشن ریفرنسز چیئرمین نیب کو ایک بار پھرواپس بھیج دیے گئے۔ واپس بھجوائے گئے ریفرنسز میں سابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی، سابق کمشنر لاڑکانہ غلام مصطفیٰ…

بانی پی ٹی آئی کو پتا ہے کہ ویڈیوز میں انکے اپنے لوگ موجود ہیں، رانا ثنااللہ

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی معاملے کو الجھا رہے ہیں اور انہیں پتا ہے ویڈیوز میں ان کے اپنے لوگ موجود ہیں، یہ سب کچھ ان لوگوں نے خود کرایا ہے، جب ٹرائل ہوگا تب پتا چلے گا ثبوت کس قدر اہم ہیں۔…

پاکستان فٹبال ٹیم کے ڈیفنڈر عبداللہ کا سوئیڈش ٹاپ لیگ کی ٹیم سے معاہدہ

پاکستان فٹبال ٹیم کے ڈیفنڈر عبداللہ اقبال کا سوئیڈش ٹاپ لیگ کی ٹیم سے معاہدہ ہوگیا،عبداللہ اقبال کو سوئیڈیش کلب میئلبی اے آئی ایف نے ڈنمارک کے بی 93 کلب سے حاصل کیا۔ سوئیڈش کلب نے عبداللہ اقبال کو حاصل کرنے کے لیے 2 لاکھ یورو کی فیس ادا…

افغانستان کرکٹ ٹیم کے ٹاپ آرڈر بیٹر پر 5 سال کی پابندی عائد

افغانستان کرکٹ بورڈ نے افغان ٹیم کے ٹاپ آرڈر بیٹر احسان اللہ جنت پر 5 سال کیلئے پابندی عائد کردی ہے۔ افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے بدھ کو اعلان کیا کہ انہوں نے کرپشن کے الزام میں احسان اللہ جنت پر 5سال کی پابندی عائد کی ہے۔ افغان…

پاکستانی مارشل آرٹسٹ عرفان محسود نے مزید 2 گنیز ورلڈ ریکارڈز توڑ دیئے

پاکستانی مارشل آرٹ کھلاڑی عرفان محسود نے اٹلی کے مارسیلو فیری کے 2 گنیز ورلڈ ریکارڈز توڑ دیئے،اٹلی کے مارسیلو فیری نے پاؤں کے انگوٹھے سے 40 پاؤنڈ وزن کو 1 منٹ 32 سیکنڈز تک اٹھا کر عالمی ریکارڈ بنایا تھا۔ تاہم اب جنوبی وزیرستان سے تعلق…

پیرس اولمپکس، نیدرلینڈز اور چین کے درمیان مینز فیلڈ ہاکی کا فائنل کل کھیلا جائے گا

نیدرلینڈز اور چین کی ٹیمیں پیرس اولمپکس گیمز میں مردوں کے فیلڈ ہاکی ایونٹ میں طلائی تمغے کے لئے کل(جمعہ ) کو کھیلیں گی۔ اس سے قبل کھیلے گئے مینز فیلڈ ہاکی ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میچ میں نیدرلینڈز ارجنٹائن کی ٹیمیں آمنے سامنے تھیں جس میں…

واٹس ایپ جلد ہی ایونٹ پلیننگ فیچر متعارف کرائے گا

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ ایک نیا فیچر متعارف کرانے جارہی ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے صارفین گروپ چیٹس میں ایونٹس ترتیب دے سکیں گے۔ میک ریومرز کے مطابق نیا ایونٹ پلیننگ فیچر صارفین کو تقاریب، ملاقاتیں اور سماجی اجتماع براہ راست…

ایلون مسک کا سان فرانسسکو میں قائم ایکس ہیڈ کوارٹرز بند کرنے کا اعلان

سان فرانسس،سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کے مالک ایلون مسک نے سان فرانسسکو میں قائم کمپنی کے ہیڈکوارٹرز کو بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایلون مسک کا کہنا تھا کہ 10 سال سے زائد عرصے تک کمپنی کے زیر استعمال دفتر کو بند کرنے کے…

جتنا تعاون آج حکومت اور آئینی اداروں کے درمیان ہے پہلے کبھی نہیں دیکھا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں علماء و مشائخ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جتنا تعاون حکومت اور آئینی اداروں کے درمیان آج ہے پہلے کبھی نہیں دیکھا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ملکی مسائل کےحل کے لیے صدر آصف علی زرداری،…

وقار یونس کی تقرری،لاہور ہائیکورٹ نے سماعت تعطیلات کے بعد تک ملتوی کردی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چیئرمین محسن نقوی کے ایڈوائزر وقار یونس کی تقرری پر لاہور ہائیکورٹ میں سماعت عدالتی تعطیلات کے بعد تک ملتوی کردی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ایڈوائزر وقار یونس کی تقرری…