بنگلادیشی سابق وزیر کو بھارت فرار کی کوشش پر ائیرپورٹ پر موجود عملے نے پکڑلیا
بنگلادیش میں حسینہ واجد کے اقتدار کا سورج غروب ہوتے ہی عوامی لیگ کے رہنما ملک سے فرار کی کوششیں کرنے لگے۔
5 اگست کو طلبہ تحریک کے باعث حسینہ واجد وزارت عظمیٰ سے مستعفی ہوگئیں تھیں اور ملک سے فرار ہوکر بھارت میں پناہ لے رکھی ہے۔
رپورٹس…