حملے کا خطرہ: اسرائیل نے 18 سال پرانا زیر زمین بنا اسپتال دوبارہ فعال کردیا
تل ابیب: جنگ کے خدشے کے پیش نظر اسرائیلی شہر حیفہ میں زیر زمین عارضی اسپتال دوبارہ فعال کردیا گیا۔
برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق حیفہ شہر میں عارضی طور پر ایک بہت بڑا زیرزمین اسپتال قائم کیا گیا ہے جہاں سیکڑوں کی تعداد میں…