ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

سندھ؛ ورلڈ بینک نے سولر سسٹم کے یونٹس تقسیم کرنے کے منصوبے کی توثیق کردی

عالمی بینک نے سندھ سولر سسٹم کے دو لاکھ یونٹس تقسیم کرنے کے منصوبے کی توثیق کر دی۔ وزیر توانائی ناصر شاہ نے ورلڈ بینک ٹیم کو دو لاکھ سولر یونٹس کی تقسیم سے متعلق بریف کیا۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق ورلڈ بینک نے سولر یونٹس کی تقسیم…

افغان بلائنڈ کرکٹرز کو پاکستانی کھلاڑی کرکٹ کے گُر سکھانے لگے

پاکستان بلائنڈکرکٹ کونسل کی جانب سے احسن اقدام کیا گیا ہے کہ افغان بلائنڈ کرکٹرز کو پاکستانی کھلاڑی کرکٹ کے گُر سکھارہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق افغانستان میں پہلی بار بلائنڈ کرکٹرز کا ٹریننگ کیمپ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ جلال آباد میں…

بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 17 رکنی پاکستان کرکٹ سکواڈ کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کی قومی سلیکشن کمیٹی نے بنگلہ دیش کے خلاف آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کی سیریز کے لیے 17 رکنی پاکستان کرکٹ سکواڈ کا اعلان کردیا ہے ۔ترجمان پی سی بی کے مطابق سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 21 سے 25 اگست تک راولپنڈی کرکٹ…

ٹک ٹاک کی سرپرست کمپنی کا تحریر سے ویڈیوز بنانے والا اے آئی ٹول متعارف

ٹک ٹاک کی سرپرست کمپنی کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی ٹیکسٹ سے ویڈیو بنانے والا نیا ٹول متعارف کرایا گیا ہے۔ یہ نیا ٹول اوپن اے آئی کے ٹیکسٹ ٹو ویڈیو ماڈل Sora سے مقابلے کے لیے تیار کیا گیا ہےخیال رہے کہ…

چینی مشن میں اکٹھے کیے گئے نمونوں میں چاند کی سطح پر پانی کی موجودگی کی تصدیق

چین کے سائنسدانوں نے چاند کی سطح کے نمونوں میں منرلز کے ساتھ پانی کو دریافت کیا ہے،ویسے چاند پر پانی کی موجودگی نیا انکشاف نہیں، اس سے قبل امریکی خلائی ادارے ناسا نے بھی چاند کی سطح پر پانی کے آثار دریافت کیے تھے۔ مگر چینی سائنسدانوں نے…

واٹس ایپ جلد ری ایکشن فیچر کی اپ ڈیٹ متعارف کرائے گا

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ جلد ہی ایک نیا فیچر متعارف کرانے جارہی ہے جس میں صارفین کسی بھی پیغام پر دو بار ٹیپ کر کے ری ایکٹ کر سکیں گے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق یہ فیچر فی الحال آزمائشی مراحل میں ہے اور آئندہ مہینوں میں…

بنگلادیش کے عوام نے عزم و حوصلہ دکھایا اور باہر نکلے، وفاقی وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بنگلادیش کی صورت حال پر کہا ہے کہ وہاں کے لوگوں نے عزم و حوصلہ دکھایا ہے اور وہ باہر نکلے ہیں، ملکی اور بین الاقوامی صورتحال پر چہ مگوئیاں ہو رہی ہیں۔ 1971ء کے…

پاکستان کا بنگلہ دیش کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی

پاکستانی حکومت نے بنگلہ دیش کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے،واضح رہے کہ طلبہ تحریک کے نتیجے میں بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد مستعفی ہونے کے بعد بھارت فرار ہوچکی ہیں۔ وزارت خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستانی…

حسینہ واجد تو بھارت چلی گئیں یہاں سے ہیلی کاپٹر نہیں جائے گا، عمر ایوب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب کا کہنا ہے کہ کسی سے بھی مذاکرات نہیں ہورہے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں رہنما پی ٹی آئی عمر ایوب نے کہا کہ ملک میں نئے الیکشن ہمارا واحد مطالبہ ہے۔ کسی سے کوئی مذاکرات نہیں ہورہے ہیں۔ جو…

اپر دیر سےلاپتا 3 بچے پشاور سے بازیاب، انسانی اسمگلر گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اپر دیر سےلاپتا ہونے والے 3 بچوں کو بازیاب کرالیا۔ ایف آئی اے کے مطابق تینوں بچوں کو فوارہ چوک سے بازیاب کرایا گیا ہے اور اسمگلنگ میں ملوث ملزم کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔ ایف آئی اے حکام کا بتانا…