ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

حکومت نے سنجیدگی نہ دکھائی تو بل نہ بھرو تحریک شروع کر دیں گے، امیر جماعت اسلامی

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے سنجیدگی نہ دکھائی تو بل نہ بھرو تحریک شروع کر دیں گے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہمارا دھرنا پارٹی سیاسی نہیں اور نا ہی ہمارے مطالبات ذاتی ہیں،…

لاہور،سندر میں ڈاکوؤں اور پولیس میں مقابلہ، فائرنگ سے اے ایس آئی شہید

آرگنائزڈ کرائم یونٹ چونگ کا سندر کے علاقے میں ڈاکوؤں سے مُڈ بھٹر میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے اے ایس آئی شہید ہو گیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق ڈاکوؤں نے پولیس پارٹی کو دیکھ کر اچانک فائرنگ شروع کر دی، پولیس کی جوابی کارروائی کے دوران…

اسلام آباد میں عالمی معیار کا چڑیا گھر و سفاری پارک بنانے کے منصوبے کی منظوری

وفاقی دارالحکومت میں عالمی معیار کا چڑیا گھر و سفاری پارک بنانے کا منصوبہ منظور کرلیا گیا، اسلام آباد کے شہریوں کو عالمی معیار کی تفریحی سہولتوں کی فراہمی کا شاندار منصوبہ بنایا گیا ہے۔ جس کے تحت پاکستان کا سب سے خوبصورت اور عالمی معیار…

پی آئی اے نے کوئٹہ سے جدہ پروازوں کا آغاز کر دیا

ترجمان پی آئی اے کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) نے کوئٹہ سے جدہ پروازوں کا آغاز کردیا،ہفتہ وار دو پروازیں کوئٹہ سے براہ راست جدہ روانہ ہوں گی۔ ان پروازوں کی شروعات سے خاص طور پر عمرہ زائرین کو خصوصی سہولیات دستیاب ہوں…

شریف خاندان شیخ حسینہ کی روش پر چل رہا ہے انجام بھی وہی ہوگا، بیرسٹر سیف

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ شریف خاندان نے ملک کو بنانا ریپبلک بنایا ہوا ہے اور یہ خاندان شیخ حسینہ کی روش پر چل رہا ہے انجام بھی وہی ہوگا۔ الیکشن ایکٹ میں ترمیم سپریم کورٹ کے فیصلے کی کھلم کھلا…

خیبرپختونخوا کابینہ کا ایڈہاک ججوں کی تعنیاتی کے خلاف قرارداد وفاقی حکومت کو بھیجنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا کابینہ نے ایڈہاک ججوں کی تعنیاتی کے خلاف اسمبلی کی قرارداد وفاقی حکومت کو بھیجنے کا فیصلہ کرلیا،خیبرپختونخوا کابینہ نے ایم پی اے محمد عبدالسلام کی قرارداد وفاقی حکومت کو بھجوانے کی مظوری دی۔ قرارداد میں الیکشن ٹربیونل میں…

اوورسیز انوسٹرز چیمبر نے 10 برس میں 22 ارب سرمایہ کاری کی، اقتصادی سروے رپورٹ

اوورسیز انوسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (او آئی سی سی آئی) کے سالانہ اقتصادی سروے کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ چیمبر کے اراکین نے پاکستان میں گزشتہ 10 سال میں 22ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے۔ او آئی سی سی آئی نے 2023کے…

حکومت نئےچیئرمین ایف بی آر کے لیے اب تک کوئی نام فائنل نہ کرسکی

چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) امجد زبیر کی قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کے فیصلے کے بعد حکومت اب تک نئے چیئرمین کے لیے کوئی نام فائنل نہ کرسکی۔ حکومت نئےچیئرمین کی تعیناتی کے لیے کوئی فیصلہ نہیں کرپارہی، وزیراعظم نجی شعبے کے متعدد…

پاکستان نے چین، سعودیہ اور یو اے ای سے قرض کی مدت میں توسیع کی یقین دہانی حاصل کرلی

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 7 ارب ڈالر کے قرض پروگرام کی عالمی مالیاتی ادارے کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس سے منظوری کے معاملے پر اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان نے چین، سعودی عرب اوریواے ای سے قرض کی مدت میں توسیع کی…

سپر ہائی وے کو موٹر وے قرار دینے کے بجائے نیا موٹر وے کیوں نہیں بنایا جا رہا؟ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس صلاح الدین پنہور نے کراچی حیدر آباد موٹر وے سے متعلق سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ سکھر حیدر آباد اور لاہور اسلام آباد موٹر وے بنائے گئے، جی ٹی روڈ کو تو موٹر وے نہیں بنایا گیا۔ موٹر وے پر سروس روڈ اور دیگر…