ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

تحریک انصاف نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا،چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کے خلاف آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کی۔ پی ٹی آئی نے سلمان اکرم راجہ کی وساطت سے آرٹیکل…

مخصوص نشستیں،الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے، الیکشن کمیشن آج سپریم کورٹ کے فیصلے پر ریویو پٹیشن دائر کرے گا۔ الیکشن کمیشن سے قبل مسلم لیگ ()ن بھی مخصوص نشستیں تحریک انصاف کو…

قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے بھی الیکشن ایکٹ ترمیمی بل منظور کرلیا

ن لیگ کے سینیٹر طلال چوہدری نے قومی اسمبلی سے منظور شدہ الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سینیٹ میں پیش کیا۔ پی ٹی آئی کے سینیٹر شبلی فراز نےکہا کہ یہ بل بدنیتی پر مبنی ہے، بڑے بڑے نام جاکر سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن میں بھیک مانگ رہے تھے کہ مخصوص…

مشرق وسطیٰ میں اپنے اہلکاروں پر حملے برداشت نہیں کرینگے: امریکی وزیر دفاع

امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ امریکا مشرق وسطیٰ میں امریکی اہلکاروں پر حملے برداشت نہیں کرے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق لائیڈ آسٹن نے کہا کہ ہمیں یقین ہے عراق میں امریکی فوجیوں پر حملے کے پیچھے ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا کا…

ڈیموکریٹک نائب صدر کے امیدوار ٹم والز نے ٹرمپ کو بار بار ’عجیب‘ کہنے کی وجہ بتادی

ڈیموکریٹک پارٹی سے نائب صدر کے امیدوار ٹم والز نےبطور امیدوار نامزدگی کے اعلان کے بعد ٹرمپ کو بار بار ’عجیب‘ کہنے کی وجہ بھی بتادی ہے۔ امریکی ڈیموکریٹس صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے منی سوٹا کے گورنر ٹم والز کو صدارتی انتخاب میں بطور…

مانچسٹر ائیرپورٹ پر تشدد واقعے سے متاثرہ خاندان کا پولیس پر حقائق تبدیل کرنے کا خدشہ

مانچسٹر ائیرپورٹ پر پولیس اہلکاروں کے تشدد سے متاثرہ خاندان کے وکیل نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس کی طرف سے واقعے کے حقائق کو توڑنے موڑنے کی کوشش ناقابل قبول اور مایوس کن ہے۔ وکیل عامر انور نے کہا کہ متاثرہ خاندان کے ارکان سمجھتے ہیں کہ یہ…

فسادیوں کے کیس جلد نمٹائیں گے، انہیں قانون کی طاقت کا اندازہ ہوگا: کئیر اسٹارمر

برطانوی وزیراعظم کئیر اسٹارمر نے واضح کیا ہے کہ ملک میں کیے گئے فساد میں ملوث افراد کے کیس ایک ہفتے میں نمٹائے جائیں گے، انہیں قانون کی پوری قوت کا اندازہ ہوگا۔ کوبرا میٹنگ کے اختتام پر بات کرتے ہوئے برطانوی وزیراعظم نے بتایا کہ فسادات…

امریکا میں گرفتارپاکستانی آصف مرچنٹ کی سی وی کی نقل

نجی نیوز چینل نے امریکا میں گرفتارپاکستانی آصف مرچنٹ کی سی وی کی کاپی حاصل کرلی،موصول آصف مرچنٹ کی سی وی کے مطابق وہ کراچی کے ایک بینک میں کام کرتے ہیں۔ دستاویزات کے مطابق آصف مرچنٹ نے سی وی میں نے اپنا عہدہ مینیجر لکھا ہوا ہے۔…

بنگلادیشی حکومت کے خاتمے کو ایک دن بھی نہ ہوا، بھارتی میڈیا نے ملبہ پاکستان پر ڈال دیا

بنگلا دیش میں شیخ حسینہ واجد کی حکومت کے خاتمے کو 24 گھنٹے بھی نہ گزرے تھے کہ بھارتی تجزیہ کاروں اور میڈیا نے اسے سازش قرار دیکر ملبہ پاکستان، امریکا اور چین پر ڈال دیا۔ بنگلادیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے طویل اقتدار کے خاتمے نے بھارتی…

مشرق وسطیٰ میں مزید حملے تنازعات، عدم استحکام اور عدم تحفظ کو جنم دیں گے: انٹونی بلنکن

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ ہم نے ایران اور اسرائیل سے براہ راست بات چیت کی ہے کہ کسی کو بھی مشرق وسطیٰ میں تنازعات کو نہیں بڑھانا چاہیے۔ انٹونی بلنکن نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں مزید حملے تنازعات، عدم…