ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

حسینہ واجد کی مظاہرین کیخلاف سخت مؤقف سے اقتدار چھوڑنےکی اندرونی کہانی سامنے آگئی

بنگلادیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے مظاہرین کیخلاف سخت مؤقف سے اقتدار چھوڑنے تک کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ طلبہ احتجاج سے مجبور ہو کر مستعفی ہونے اور بھارت فرار ہونے والی سابق بنگلا دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد آخری…

پاکستان نے اپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنے کی ہدایت کردی

پاکستانی دفتر خارجہ نے لبنان میں موجود پاکستانی شہریوں کے لیے ایڈوائزری جاری کردی،دفتر خارجہ کی جانب سے پاکستانیوں کو لبنان کا سفر کرنے سے گریز کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ لبنان میں موجود تمام پاکستانی شہری…

ڈونلڈ ٹرمپ اوردیگرسیاستدانوں کے قتل کی ممکنہ سازش کا الزام، پاکستانی شہری پر فرد جرم عائد

امریکی عدالت میں ڈونلڈ ٹرمپ اور دیگر سیاستدانوں کے قتل کی ممکنہ سازش کے الزام میں پاکستانی شہری پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق آصف مرچنٹ پر اگست یا ستمبر میں نیویارک جا کر کرائے کے قاتل کے ساتھ مل کر قتل کی منصوبہ بندی…

نوبیل انعام یافتہ ڈاکٹر محمد یونس بنگلادیش کی عبوری حکومت کے سربراہ مقرر

وزیر اعظم حسینہ واجد کے مستعفی ہونے کے بعد بنگلادیش میں عبوری حکومت کی تشکیل کا عمل شروع ہوگیا۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق نوبیل انعام یافتہ ڈاکٹر محمد یونس کو عبوری حکومت کا سربراہ مقرر کر دیا گیا ہے۔ عبوری حکومت کے قیام کا فیصلہ ایوان…

خیبر پختونخوا میں سرکاری رہائشگاہ نہ رکھنے والے وزرا کو 2 لاکھ روپے اضافی ملیں گے

یبر پختونخوا (کے پی) کابینہ نے سرکاری رہائش گاہ نہ رکھنے والے وزرا کو 2 لاکھ روپے ماہانہ ہاؤس سبسڈی اور ڈی آئی خان میں قائم ہونے والے خیبرپختونخوا ہاؤس کے لیے 35 اسامیاں تخلیق کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین…

انگلینڈ: لنکا شائر میں نسل پرستوں کی جانب سے مسلمانوں کی قبروں پر حملے

انگلینڈ کے علاقے لنکا شائر میں مسلمانوں کی قبروں پر حملےکیےگئے اور کتبے توڑ دیےگئے ، بعض پر رنگ بھی پھینکا گيا۔ لنکا شائر پولیس نے بطور نفرت انگيز جرم معاملے کی تحقیقات شروع کردیں۔ برطانوی وزیراعظم نے نسل پرست فسادیوں سے نمٹنے کے لیے…

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی نمائندوں کا اعزازیہ بڑھانےکی سمری تیار

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی نمائندوں کا اعزازیہ بڑھانے کی سمری تیار کرلی گئی۔ سمری کے مطابق تحصیل میئر اور چیئرمین کا اعزازیہ 100فیصد بڑھایا جائےگا، تحصیل میئر کا اعزازیہ 40 ہزار سے بڑھا کر 80 ہزار روپےکیا جائےگا،نیبر ہوڈ کونسل/ ویلج کونسل…

بنگلادیش: جماعت اسلامی نے ڈھاکا میں 13 سال سے بند اپنا مرکزی دفتر دوبارہ کھول لیا

بنگلادیش میں وزیر اعظم حسینہ واجد کے مستعفی ہونے کے بعد جماعت اسلامی نے ڈھاکا میں 13 سال سے بند اپنا مرکزی دفتر دوبارہ کھول لیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق جماعت اسلامی نے منگل کو دارالحکومت ڈھاکا کے بورو موغ بازار میں اپنا مرکزی دفتر کھولا جو…

باضابطہ ردعمل دینے سے پہلے آصف مرچنٹ کے ماضی سے متعلق معلومات کی توثیق چاہتے ہیں،دفتر خارجہ

محکمہ خارجہ پاکستان نے امریکا میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کی گرفتاری اور ان پر فرد جرم عائد ہونے کے معاملے پر اپنا بیان جاری کردیا ہے۔ امریکا میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کی گرفتاری کے معاملے پر اپنے بیان میں دفترخارجہ کی ترجمان ممتاز…

مکہ مکرمہ اور گردو نواح میں موسلادھار بارش کے بعد سڑکیں زیر آب آگئیں

ریاض: مکہ مکرمہ اور گردو نواح میں موسلادھار بارش کے بعد سڑکیں زیر آب آگئیں۔ عرب نیوز کے مطابق سعودی علاقوں عسیر، باحہ، جازان، مدینہ منورہ اور نجران میں بھی بارش کا امکان ہے۔ مسجد الحرام میں عمرہ زائرین بارش کے دوران طواف اور عبادت…