ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

بنگلادیش: مشتعل ہجوم نے عوامی لیگ کے رہنما کا ہوٹل جلادیا، 24 افراد ہلاک

بنگلادیش میں مظاہرین نے عوامی لیگ کے رہنما کے ہوٹل کو آگ لگا دی جس کے نتیجے میں 24 افراد ہلاک ہوگئے۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق مشتعل مظاہرین نے عوامی لیگ جیسور شہر کے جنرل سیکرٹری کے جیسور میں واقع زابیر انٹرنیشنل ہوٹل کو آگ لگا دی جس…

بھارت : جنگل میں درخت سے بندھی امریکی خاتون کا معمہ حل ہوگیا

بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے جنگل میں درخت سے بندھی ہوئی امریکی خاتون کا معمہ حل ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے بتایا کہ 50 سالہ امریکی خاتون مہاراشٹرا کے ضلع سندھو درگ کے جنگل میں ایک درخت سے رنجیروں میں بندھی ہوئی ملی تھی، گزشتہ…

بنگلا دیش میں فوجی بغاوتوں کی تاریخ

بنگلا دیش میں بغاوتوں اور شورشوں کی ایک طویل تاریخ رہی ہے۔ اس کی ٹائم لائن پر نظر ڈالیں تو پتا چلتا ہے کہ سب سے پہلی بغاوت حسینہ واجد کے والد اور ملک کے پہلے وزیراعظم شیخ مجیب الرحمان کے خلاف ہوئی تھی۔ اسی سال میں مزید دو اور بغاوتیں…

بنگلادیش: احتجاجی طلبہ کی صدر کو پارلیمنٹ تحلیل کرنے کیلئے چند گھنٹوں کی مہلت

بنگلادیش میں طلبہ تحریک کے رہنماؤں نے صدر محمد شہاب الدین کو پارلیمنٹ تحلیل کرنے کیلئے چند گھنٹوں کی مہلت دے دی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق طلبہ نے سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو پیغام میں کہا کہ وہ ملک میں آگ لگانے کے واقعات…

‘اپنی بیوی کو وزیر اعظم بناؤنگا’، بنگلادیشی شہری حسینہ واجد کی قیمتی ساڑھیاں لے گیا

بنگلادیش میں سابق وزیر اعظم حسینہ واجد کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین وزیراعظم کی رہائش گاہ میں داخل ہوئے اور قیمتی سامان اپنے ساتھ لے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان ہی مظاہرین میں سے ایک شخص حسینہ واجد کی ایک اٹیچی لے کے جارہا تھا جب…

اقتدار سے ہٹنے کے بعد حسینہ واجد بھارت ہی کیوں فرار ہوئیں؟

بنگلا دیش میں کئی ہفتوں سے جاری حکومت مخالف مظاہروں اور سیکڑوں مظاہرین کے قتل عام کے بعد حسینہ واجد کا 16 سالہ دور اقتدار گزشتہ روز اپنے اختتام کو پہنچا جس کے بعد وہ استعفیٰ دے کر بھارت فرار ہوگئیں۔ بنگلادیش کے آرمی چیف جنرل وقار الزماں…

شیخ حسینہ کے ’ایک لفظ‘ نے انہیں کس طرح تخت سے بے تخت کیا؟

شیخ حسینہ کے ایک لفظ نے انہیں تخت سے بے تخت کردیا۔ 14جولائی کو سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ نے اشتعال انگیز تقریرمیں مظاہرین کو’رضاکار‘ کہا تھا۔ اس لفظ کو بنگلادیشی غداری کے مترادف سمجھتے ہیں اور یہ لفظ ان کے لیے استعمال کیا جاتاہے جنہوں…

بنگلادیش میں فوج نے کرفیو اٹھالیا، تعلیمی ادارے کھل گئے

شیخ حسینہ واجد کی حکومت کے خاتمے کے اگلے روز فوج نے ملک سے کرفیو اٹھالیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق بنگلادیشی فوج کے پبلک ریلیشن ڈپارٹمنٹ نے ملک سے کرفیو اٹھانے کا اعلان کیا جب کہ ملک میں تعلیمی ادارے بھی کھول دیے گئے ہیں۔…

حسینہ حکومت کا خاتمہ: ڈاکٹر یونس نے بنگلادیش کو آزاد قرار دے دیا

بنگلادیش کے نوبیل انعام یافتہ ڈاکٹر محمد یونس نے حسینہ واجد کے اقتدار کے خاتمے کے بعد ملک کو آزاد قرار دے دیا۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں ڈاکٹر یونس نے کہا کہ ملک میں جاری تشدد کے بعد شیخ حسینہ واجد کے خاتمے سے بنگلادیش اب…

یحییٰ السنوار حماس کے نئے سربراہ بن گئے

یحییٰ السنوار فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی دفتر کے نئے سربراہ بن گئے۔ حماس نے آج جاری ہونے والے اعلامیے میں کہا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد اب یحییٰ السنوار حماس کے سیاسی دفتر کی سربراہی کریں گے۔ یحییٰ السنوار اس سے قبل…