ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

اسرائیل پر حملہ جلد ہونے جارہا ہے: سربراہ حزب اللہ

حزب اللّٰہ کے سربراہ حسن نصراللّٰہ نے کہا ہے کہ اسرائیل پر حملہ جلد ہونے جارہا ہے اور حملے کے وقت سے متعلق بے یقینی اسرائیل کی سزا کا حصہ ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق حسن نصراللّٰہ نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیل جنگی طیاروں سے لبنانی فضائی…

صیہونی فوج اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان شدید جھڑپیں، دشمن کے 3 ٹینک اور 2 بکتربند گاڑیاں تباہ

غزہ پٹی میں صیہونی فوج اور فلسطینی استقامت کے جوانوں کے درمیان جھڑپوں میں تین ٹینکوں اور دو بکتربند گاڑیوں کے تباہ ہونے کی خبر ہے۔ صیہونی حکومت کے میڈیا ذرائع نے منگل کو اعلان کیا کہ استقامتی جوانوں نے مشرقی شہر رفح میں آر پی جی سے…

بنگلہ دیش: پارلیمنٹ تحلیل، خالدہ ضیاء رہا 500 سے زائد قیدی جیل سےفرار

بنگلادیش کے صدر محمد شہاب الدین نے آرمی قیادت سے ملاقات کے بعد پارلیمنٹ تحلیل کردی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی۔ بنگلادیش کے صدر محمد شہاب الدین نے آرمی قیادت سے ملاقات کے…

غزہ پر صیہونی فوج کی بربریت کا سلسلہ جاری، مزید 40 فلسطینی شہید

صہیونی فوج کے حملوں میں مزید 40 فلسطینی شہید ہو گئے۔ فلسطینی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں محکمہ صحت نے رپورٹ کیا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صہیونی فوج کے حملوں میں کم از کم 40 فلسطینی شہید جبکہ 71 زخمی ہوگئے۔ مغربی کنارے میں بھی…

گاڑی کی ٹکر سے نوجوانوں کی ہلاکت،شانزے ملک کی ضمانت منظور

پراسکیوٹر رانا حسن عباس ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے اور مجسٹریٹ کے دائرہ اختیار پر اعتراض کیا ڈیوٹی مجسٹریٹ کامران ظہیر عباسی کی عدالت نے شانزے ملک کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں تھانہ کھنہ کی حدود…

لاہور،جناح ہاؤس حملہ کیس، 29 ملزمان کی قبل ازگرفتاری ضمانتوں پر فیصلہ محفوظ

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں 29 ملزمان کی قبل از گرفتاری ضمانتوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ جج خالد ارشد نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے قبل از گرفتاری ضمانتوں پر فیصلہ محفوظ کیا،علی امتیاز، نعیم…

چینی ایکسپورٹ پر پابندی کیخلاف درخواست پر پختونخوا حکومت کو نوٹس

چینی کی ایکسپورٹ پر پابندی کے خلاف درخواست پر پختونخوا حکومت کو نوٹس جاری کردیا گیا۔ صوبائی حکومت کی جانب سے چینی کی برآمد پر پابندی کے خلاف درخواست کی سماعت پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس سید ارشدعلی اور جسٹس محمد اعجاز خان صابی نے کی، جس میں…

ایف پی سی سی آئی کا آئی پی پیز کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع

فیڈریشن آف چیمبر اینڈ کامرس اینڈ انڈسٹریز (ایف پی سی سی آئی) نے آئی پی پیز کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں ایف پی سی سی آئی نے آئی پی پیز کے فرانزک آڈٹ کی استدعا کی کہ آئی پی پیز کو دیا گیا زائد…

کراچی میں مکان کی چھت گرنے سے خاتون جاں بحق، 3 بچوں سمیت 4 افرادزخمی

کورنگی صنعتی ایریا تھانے کے علاقے اللہ والا ٹاؤن میں سیکٹر31 بی کے قریب چارمنزلہ مکان کی چھت گرنے سے خاتون جاں بحق اور اس کے3 بچوں سمیت 4 افرادزخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طورپرقریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔ جاں بحق ہونے والی خاتون کی لاش…

پیرس اولمپکس، جیولن تھرو کےپاکستانی کھلاڑی ارشد ندیم فائنل میں پہنچ گئے

پیرس اولمپکس میں پاکستان کے لیے میڈل کی امید ارشد ندیم نے 24 کروڑ پاکستانیوں کا خواب پورا کرنے کی جانب پہلا قدم لیتے ہوئے جیولن تھرو کے فائنل میں کوالیفائی کر لیا۔ منگل کو ہونے والے جیولن تھرو کوالیفیکشن راؤنڈ میں گروپ بی میں شامل ارشد…