ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

انسداد دہشتگردی عدالت نے رؤف حسن ضمانت منظور کرلی

انسداد دہشتگردی عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما رؤف حسن کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس نے پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن کے خلاف ٹیرر فنانسنگ کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں پراسیکیوٹر راجا نوید…

اپوزیشن کا پارٹی وابستگی تبدیل نہ کرنے کے قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان

سنی اتحاد کونسل اور پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے پارٹی وابستگی تبدیلی پر پابندی کے الیکشن ایکٹ کو چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے علی محمد خان نے کہا کہ اس قانون کے ذریعے پارلیمنٹ کو سپریم کورٹ پر حملے کیلئے…

بلوچستان میں سوئی گیس فیلڈ سے گیس کی فراہمی اور پریشر میں اضافہ

ڈیرہ بگٹی،بلوچستان میں سوئی گیس فیلڈ سے گیس کی فراہمی اور پریشر میں اضافہ ہوگیا۔ پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کے مطابق سوئی گیس فیلڈ پر 7 جدید ترین کمپریسر کی تنصیب مکمل کرلی گئی۔ گیس سسٹم کی بہتری کیلئے ایم ایس ایل کمپریسر 4 ماہ کے عرصے میں…

پاکستان کے یوم آزادی پر چیف جسٹس نے ہزاروں مربع فٹ خاندانی زمین قوم کیلئے دیدی

اسلام آباد پاکستان کے 77 یوم آزادی پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کے اہل خانہ نے ہزاروں مربع فٹ زمین بلوچستان حکومت کو عطیہ کردی۔ قاضی خاندان نے 31 ہزار 680 مربع فٹ زمین بلوچستان حکومت کوعطیہ کی ہے۔ قاضی خاندان نے زمین حکومت کو…

پی سی بی کی بنگلا دیش کرکٹ بورڈکو ٹیسٹ ٹیم جلد پاکستان بھجوانےکی پیشکش

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کو ٹیسٹ ٹیم جلد پاکستان بھجوانے کی پیش کش کردی، بنگلا دیش بورڈ کو یہ پیشکش ٹیسٹ ٹیم کی پاکستان میں ٹریننگ کے لیے کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے پہلے…

پی ایس ایل10،انگلینڈ نے میزبانی سے انکار کردیا

انگلینڈ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے میچز کی میزبانی سے انکار کردیا۔ چند ماہ قبل پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کے پلے آف میچز اور فائنل کسی دوسرے ملک میں کرانے کا فیصلہ کیا تھا، اس حوالے سے انگلینڈ کو فیورٹ قرار دیا گیا، فرنچائز…

چینی اسکواش فیڈریشن کا کوچنگ کیلئے پاکستان کے سابق کھلاڑی سے رابطہ

چینی اسکواش حکام نے لاس اینجلس اولمپکس کی تیاری شروع کرتے ہوئے پاکستان کے سابق کھلاڑی شاہد زمان سے رابطہ کرلیا،چین کی اسکواش فیڈریشن نے شاہد زمان کو اولمپکس کی تیاریوں کے لیے کوچنگ کی پیشکش کردی ہے۔ شاہد زمان شنگھائی میں موجود ہیں، شاہد…

ہانگ کانگ سپر سکسز کی 7 سال بعد واپسی،شائقین کیلئے بڑی خوشخبری

سال 1992 سے 2017 تک شائقین کو اپنے سحر میں جکڑ کر رکھنے والے ہانگ کانگ سپر سکسز کو دوبارہ بحال کرنے کی تیاریاں شروع کردی گئیں۔ ہانگ کانگ کی کرکٹ کی میراث 1842 میں رکھی گئی تھی، جب پہلا آفیشل گیم کھیلا گیا تاہم نسبتاً چھوٹے سائز کے…

نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ،کراچی یونائیٹڈ اور کراچی سٹی سیمی فائنل میں پہنچ گئے

اسلام آباد کے جناح اسپورٹس کمپلیکس میں جاری نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ 2024 میں گروپ اے سے کراچی یونائیٹڈ جب کہ گروپ بی سے کراچی سٹی نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ دن کے پہلے میچ میں کراچی یونائیٹڈ نے ہائی لینڈرز کو 0-2سے…

آئی پی پی، 2016ء میں 3 روپے والا یونٹ آج 285روپے کا ہے، وزیر توانائی

وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ ایک آئی پی پی کا 2016ء میں 3 روپے والا یونٹ آج 285 روپے کا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس چیئرمین محسن عزیز کی صدارت میں ہوا، جس میں وزیر توانائی اویس لغاری نے بتایا کہ ایک آئی پی…