8 اگست سے دھرنا آگے بڑھے گا، 14 اگست کے بعد مکمل ہڑتال ہوگی، حافظ نعیم
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم نے کہا ہے کہ 8 اگست سے دھرنا آگے بڑھے گا، 14 اگست کے بعد مکمل ہڑتال ہوگی۔
حافظ نعیم الرحمن نے مہنگی بجلی کیخلاف راولپنڈی دھرنے میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آئی پی پیز کے کچھ معاہدہ ختم اور کچھ…