پاکستان میں آبادی بڑھنے کا بم پھٹ چکا اسے کنٹرول کرنا ہوگا،وزیر خزانہ
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہےکہ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے بچنے کے ساتھ آبادی کو کنٹرول کرنا ہوگا کیونکہ پاکستان میں آبادی بہت زیادہ بڑھ چکی، ملک میں آبادی بڑھنے کا بم پھٹ چکا ہے۔…