پنجاب حکومت کی ڈاکوؤں کے ہاتھوں لٹنے والے جرمن سیاح کو 5 لاکھ روپے کی امداد
پنجاب حکومت نے چند روزقبل لاہورمیں ڈاکوؤں کے ہاتھوں لٹنے والے جرمن سیاح کے نقصان کا ازالہ کردیا ،سیکرٹری داخلہ پنجاب نور الامین مینگل نے لاہورمیں جرمن سیاح فلورین برگ سے ملاقات کی اور اسے 5 لاکھ روپے پیش کیے ۔
جرمن سیاح کا کہنا تھا کہ…