ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

ملک کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشیں، مختلف حادثات میں 10 افراد جاںبحق

طوفانی بارشوں نے ملک کے مختلف حصوں میں تباہی مچادی ہے، مختلف حادثات میں 10 افراد جان سےگئے، فصلوں کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔ سندھ کے شہروں حیدرآباد، خیرپور، نواب شاہ، سیہون اور دادو سمیت مختلف شہروں میں بارشیں ہوئیں۔ برساتی ریلے…

‘خدا سے دعا کی مجھے سچ دکھائے’، پادری کی اسلام قبول کرنے کی دل چھونے والی کہانی

آسٹریلوی پادری نے اسلام قبول کرتے ہوئے اپنی خوبصورت کہانی شیئر کی ہے۔ اسلام ایک خوبصورت مذہب اور ایک مکمل دین ہے جسے اللہ نے اپنے بندوں تک آخری نبی حضرت محمد ﷺ کے ذریعے پہنچایا۔ دنیا بھر میں بڑی تعداد میں لوگ اسلام قبول کر رہے ہیں…

14،13 اگست سے سندھ میں دوبارہ بارشوں کا سلسلہ شروع ہونےکا امکان

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ سندھ میں بارش کا جاری اسپیل آج رات کو ٹوٹ جائےگا، 13 یا 14 اگست کو دوبارہ بارشوں کا سلسلہ شروع ہونےکا امکان ہے۔ ترجمان سندھ حکومت کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت بارشوں سے پیدا صورتحال سے…

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں مندر کی دیوار گرنے سے 9 بچے ہلاک

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں مندر کی دیوار گرنے سے 9 بچے ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مندر کی دیوار گرنے کا واقعہ ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع ساگر میں پیش آیا جہاں مقامی لوگ عبادت کے لیے جمع تھے۔…

ٹرمپ ڈیموکریٹ حریف کملا ہیرس سے مباحثے سے فرار، شدید تنقید کا سامنا

واشنگٹن: ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹ حریف اور نائب امریکی صدر کملاہیرس سے امریکی ٹی وی چینل پر مباحثے سے راہ فرار اختیار کر لی۔ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں لکھا کملاہیرس کے جو بائیڈن کی جگہ لینے…

دہشتگرد اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدوں کے درمیان گھمسان کی جنگ

فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کی فوجی شاخ سرایا القدس نے ایک دوسرے گروہ کے ساتھ مشترکہ کارروائی میں صیہونی بستیوں اور اس غاصب حکومت کے ایک فوجی اڈے کو نشانہ بنایا ہے۔ حریک جہاد اسلامی کی فوجی شاخ سرایا القدس نے آج اتوار کو اعلان کیا کہ ان…

پناہ گزینوں کے خیموں پر بمباری، غزہ میں کوئی بھی جگہ محفوظ نہیں

غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غزہ کے خلاف اپنے حملے جاری رکھتے ہوئے شہدائے الاقصی اسپتال کی دیواروں کے قریب ، پناہ لئے ہوئے فلسطینیوں کو نشانہ بنایا ہے۔ غزہ کی پٹی میں فلسطینی اتھارٹی کے انفارمیشن آفس نے اعلان کیا ہے کہ اتوار کی صبح…

یمنی فوج کی بڑی کامیابی، صعدہ کے آسمان میں اڑتے امریکی ڈرون کو مار گرایا

یمن کی ‍فوج نے ملک کے شمالی صوبے صعدہ میں امریکی ڈرون "یو ایس MQ-9” کو مار گرایا ہے۔ یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے فضائی دفاع نے ایک امریکی ڈرون ""USMQ-9 کو مار گرایا ہے۔ یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے بتایا کہ امریکی…

اسرائیل نے پھر کیا غزہ کے دو اسکولوں پر وحشیانہ حملہ، درجنوں شہید اور زخمی

فلسطینی میڈیا سنٹر اور الجزیرہ نیوز چینل نے اطلاع دی ہے کہ غزہ شہر میں واقع "حسن سلامہ" اور "النصر" نامی اسکولوں پر اسرائیل کے ذریعے کی گئی وحشیانہ بمباری میں کم سے کم 25 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ اس خبر کے سلسلے میں…

بنگلادیش کے حالات سخت کشیدہ 50 افراد جاں بحق، ڈھاکا میں کرفیو نافذ، انٹرنیٹ سروس معطل

بنگلادیش میں ایک بار پھر ہنگامے پھوٹ پڑے ہیں، تازہ اور شدید جھڑپوں کے بعد دارالحکومت ڈھاکا میں ایک بار پھر کرفیو نافذ اور انٹرنیٹ سروس معطل کر دی گئی۔ بنگلہ دیش میں طلبہ تحریک نے ملک گیر سِول نافرمانی کی کال دے دی ہے۔ طلبہ تحریک سے…