انتخابات میں ہماری اکثریت تسلیم کرنے تک حکومت سے کوئی تصفیہ نہیں ہوگا، عمران خان
اکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے غیرملکی خبرایجنسی کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کہاکہ فوج کے ساتھ بہترین تعلقات برقرار نہ رکھنا بیوقوفی ہے، ہمیں اپنی مسلح افواج پر فخر ہے۔
پاکستان کی جغرافیائی پوزیشن اور نجی شعبے میں فوج کے اہم…