ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

سندھ کے مختلف علاقوں میں بارش، نہروں میں شگاف پڑنے سے درجنوں دیہات زیر آب

کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، کئی علاقوں میں برساتی نالوں میں طغیانی مختلف کینالوں میں شگاف پڑنے سے درجنوں دیہات زیر آب آگئے، بارش کے بعد شہر کی مختلف شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہے جبکہ کئی…

گوادر میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کا دھرنا میرین ڈرائیو پر بدستور جاری

گوادر میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کا دھرنا میرین ڈرائیو پر بدستور جاری ہے،گوادر میں ڈاکٹر ماہ رنگ سمیت یکجہتی کے قائدین کے سربراہی میں دھرنا جاری ہے جبکہ پی ٹی سی ایل، موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس متاثر ہے۔ حکومت اور بلوچ یک جہتی کمیٹی کے…

جماعت اسلامی کا دھرنا جاری، حکومت سے مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرار

آئی پی پیز معاہدوں، مہنگی بجلی اور تنخواہ دار طبقے پراضافی ٹیکسوں کےخلاف راولپنڈی میں جماعت اسلامی کا دھرنا دسویں روز بھی جاری رہا۔ مطالبات کی منظوری کے لیے حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار ہے اور جماعت اسلامی…

یوم شہدائے پولیس، پاک فوج کا پولیس کے بہادر جوانوں کو خراج تحسین

پاک فوج کی جانب سے یوم شہدائے پولیس پر پولیس کے بہادر جوانوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پولیس کے جوانوں نے فرض کی ادائیگی میں لازوال قربانیاں دی ہیں۔ انہوں نے کہاکہ پولیس کے…

پنجاب حکومت 5 مرلے تک کے پلاٹ پر گھر بنانے والوں کو بلا سود قرض دے گی،مریم نواز

وزیراعلی مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام منصوبے کا جائزہ لیا گیااجلاس کو بریفنگ میں بتایاگیا کہ اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام کے فارم ڈی سی اور اسسٹنٹ کمشنرز کے دفاتر سے حاصل کیے جاسکیں گے۔ اپنی چھت، اپنا…

بنگلادیش: سول نافرمانی تحریک میں جھڑپیں، ہلاکتوں کی تعداد 300 تک جا پہنچی

ڈھاکا: بنگلادیش میں کوٹہ سسٹم مخالف طلبہ کی جانب سے سول نافرمانی کی تحریک کے اعلان کے بعد پرتشدد احتجاج میں ہلاکتوں کی تعداد 300 تک جا پہنچی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سول نافرمانی کی تحریک چلانے والے طلبہ نے وزیراعظم حسینہ واجد سے استعفے…

امریکی صدرنےایران کے اسرائیل سے بدلے کی دھمکی سے پیچھےہٹنے کی امیدظاہر کردی

امریکی صدرنےامیدظاہر کی ہےایران بدلہ لینے کی دھمکی کے باوجود پیچھےہٹ جائےگا۔ خبرایجنسی کے دعویٰ کے مطابق ایک تقریب میں صحافیوں نے امریکی صدر سے سوال کیا کہ کیا ایران اسرائیل سے بدلہ لینے کے اپنے اعلان سے پیچھے ہٹ سکتا ہے؟ صحافیوں کے…

بجلی کی قیمت اتنی زیادہ ہوگئی ہےکوئی برداشت نہیں کرسکتا، سینیٹر محسن عزیز

سینیٹرمحسن عزیز نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمت اتنی زیادہ ہوگئی ہےکوئی بھی برداشت نہیں کرسکتا، میں نے بجلی قیمت کے مسائل 7،8 سال پہلے پارلیمنٹ میں اٹھائے تھے مگر اس وقت بزنس لیڈرز نے توجہ دی نہ سیاسی رہنماؤں نے اور نہ فیڈریشن چیمبر آف کامرس نے…

مشرق وسطیٰ میں فوجی اقدامات کا مقصد خطےمیں کشیدگی کو کم کرنا ہے: امریکا

امریکا نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں فوجی اقدامات کا مقصد خطے میں کشیدگی کو کم کرنا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے ڈپٹی نیشنل سکیورٹی کے ایڈوائزر جوناتھن فنر نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں فوجی اقدامات کا مقصد حملوں کو روکنا، دفاع کرنا…

ایران آج اسرائیلی حملوں کا جواب دے سکتا ہے: امریکی ویب سائٹ کا دعویٰ

امریکی ویب سائٹ نے اسرائیل کو تہران اور بیروت پر حملوں کے جواب میں ایرانی حملوں سے خبردار کردیا ہے۔ امریکی ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ تہران اور بیروت میں اسرائیلی حملوں کا جواب ایران پیر کو دے سکتا ہے۔ امریکی اور اسرائیلی عہدیداروں…