ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، انڈیکس 78 ہزار پوائنٹس کی سطح سے گر گئے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان ہے، اس دوران انڈیکس 78 ہزار پوائنٹس کی سطح سے بھی گر گیا،کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن بازارِ حصص میں مندی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ جب پی ایس ایکس میں 286 پوائنٹس کی مندی کے ساتھ کے ایس ای 100…

ایف آئی اے سائبر کرائم ٹکے کے کام کا نہیں، وزیراعظم اسے بند کردیں،عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہےکہ ایف آئی اے سائبر ونگ کے پاس اپنے شعبے کی کوئی مہارت نہیں لہٰذا وزیراعظم سےگزارش ہے اسے بند کروادیں۔ چیف جسٹس صاحبہ معاملے کو سمجھتی ہیں، میرے…

بھارت مقبوضہ کشمیر کی مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کے ناپاک عزائم رکھتا ہے،نائب وزیراعظم

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ بھارت کے ناپاک عزائم ہیں کہ مقبوضہ کشمیر کی مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلے اور اس کی خام خیالی ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر کے عوام کا حق خودارادیت ختم کردے گا۔ اسلام آباد میں یوم استحصال کشمیر ریلی سے خطاب…

وزیراعظم نے پاور سیکٹر میں اسٹرکچرل ریفارمز پر عملدرآمدکیلئے ٹاسک فورس قائم کردی

وزیر اعظم شہباز شریف نے پاور سیکٹرمیں اسٹرکچرل ریفارمز پر عملدرآمد کے لیے ٹاسک فورس قائم کردی۔ وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری 8 رکنی ٹاسک فورس کےچیئرمین ہوں گے اور وزیراعظم کے معاون خصوصی محمدعلی ٹاسک فورس کےکو چیئرمین ہوں گے جب کہ…

گلگت بلتستان میں ہیٹ ویو: گلیشیئرز پگھلنے سے سیلابی صورتحال

گلگت میں گرمی کے باعث گلیشیئرز پگھلنے اور جھیلیں پھٹنے سے سیلابی صوتحال پیدا ہوگئی ہے،گلیشیئر پگھلنے سے جگلوٹ گورو کے نالے میں طغیانی آگئی جس کے بعد ٹورسٹ ہوٹل سیلابی ریلے میں بہہ گیا۔ گلگت کے نواحی قصبے رحیم آباد کے نالے میں بھی سیلاب…

مخصوص نشستوں کے معاملے پر الیکشن کمیشن سپریم کورٹ چلا گیا تو فیصلے کا انتظار کریں

سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں کا سپریم کورٹ کا فیصلہ اکثریتی ہے، یہ سپریم کورٹ، الیکشن کمیشن اور سنی اتحاد کا معاملہ ہے، وہ اپنا فیصلہ کرتے رہیں، وفاقی حکومت کو مداخلت نہیں کرنی چاہیے۔ آئین و قانون کے…

بلوچستان، راستوں کی بندش ، پیٹرول کی قلت، ایرانی پیٹرول 550 روپے لیٹر ملنے لگا

بلوچستان آنے والے راستوں کی بندش کے باعث کوئٹہ سمیت صوبے کے بیشتر علاقوں میں پیٹرول کی قلت پیدا ہوگئی۔ کوئٹہ کے بیشتر پیٹرول پمپس پر پیٹرول دستیاب نہیں، ایران سے مکران آنے والے راستے بند ہونے سے ایرانی پیٹرول کی سپلائی منقطع ہے جس سے…

4 ارب روپے کی لاگت سے بننے والا سبی ہرنائی ریلوے ٹریک بارشیں نہ سہہ سکا

4 ارب روپے کی لاگت سے بنائے جانے والا سبی ہرنائی ریلوے ٹریک بارشیں برداشت نہ کرسکا۔ سبی ہرنائی ریلوے سیکشن کا افتتاح گزشتہ سال 25 دسمبر کو کیا گیا تھا جو 17 سال کے بعد بحال ہو ا تھا جب کہ اس ریلوے سیکشن کے ٹریک کی مرمت پر4 ارب سے زائد…

وزیراعظم کی ہدایت پر لیسکو نے بجلی بلوں کی ادائیگی کی تاریخ میں توسیع کردی

وزیر اعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو ) نے بجلی کے بلوں کی ادائیگی کی مقررہ تاریخ میں توسیع کردی ۔ ترجمان لیسکو کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے بجلی صارفین کی مشکلات کے پیش نظر بجلی کے بلوں کی…

ملک بھر میں آج بھارتی اقدام کیخلاف یوم استحصال کشمیر ،صدر وزیراعظم ،آرمی چیف کے پیغامات

مودی سرکار کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کو ہڑپ کرنے کے واقعے کے خلاف آج یوم استحصال کشمیر منایا جا رہا ہے، یوم استحصال کشمیر پر پورے ملک میں احتجاجی مظاہرے ہوں گے۔ یوم استحصال کشمیر کے دن کے موقع پر وزیراعظم پاکستان آج آزاد کشمیر کی قانون…