ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

بالائی علاقوں میں شدید بارش ، دریائے کابل میں درمیانے درجے کا سیلاب

دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے۔ ملک کے بالائی علاقوں میں شدید بارش کے بعد نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل میں پانی کا بہاؤ 1,10,000 کیوسک ریکارڈ ہوا۔ اسی طرح خیر آباد آٹک کے مقام پر دریائے کابل اور دریائے…

وزیراعظم آزاد کشمیر کی وزیر داخلہ سے ملاقات، 5 اگست کے بھارتی اقدام کی مذمت

وزیراعظم آزاد کشمیر نے وفاقی وزیر داخلہ سے ملاقات کی، جس میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی۔ چوہدری انوار الحق نے محسن نقوی کے ساتھ باہمی دلچسپی کے امور اور ملک میں امن و امان کی صورت حال پر تبادلہ خیال…

جسکی سوچ بلوچستان کو کمزور کرنا ہے انہیں آزاد نہیں چھوڑ سکتے، وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے یوم شہدا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ جس کی سوچ بلوچستان کو کمزور کرنا ہے انہیں ہم آزاد نہیں چھوڑ سکتے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے ملک میں بہت سی سازشیں کی گئیں لیکن دہشت گردی کی فالٹ لائنز کا قوم نے…

وفاقی حکومت کا جشن آزادی بھرپور طریقے سے منانے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی سربراہی میں جشن آزادی کے حوالے سے تقریبات کی تیاریوں پر 10 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ اس…

یومِ استحصال کشمیر،پختونخوا اسمبلی میں 5 اگست کے بھارتی اقدام کیخلاف قرارداد منظور

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر خیبر پختونخوا اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں 5 اگست کے بھارتی اقدام کے خلاف قرارداد منظور کرلی گئی۔ اسپیکر بابر سلیم سواتی کی صدارت میں صوبائی اسمبلی کا خصوصی اجلاس ہوا۔ کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے اسپیکر نے کہا…

عمران خان کیخلاف درج مقدمات کی تفصیل کی سے متعلق درخواست، وفاقی حکومت سے جواب طلب

لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کے خلاف درج مقدمات اور انکوائریوں کے ریکارڈ سے متعلق درخواست پر وفاقی حکومت سمیت دیگر اداروں سے جواب طلب کرلیا۔ جسٹس شمس محمود مرزا کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بنچ نے کیس پرسماعت کی۔ عدالت نے…

بتایا جائے ملک میں ٹوئٹر سروسز کن ایس او پیز کے تحت دی گئیں؟ لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نے کیس کی سماعت کے دوران استفسار کیا کہ بتایا جائے ملک میں ٹوئٹر کی سروسز کن ایس او پیز کے تحت دی گئی ہیں؟ لاہور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نے وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی مبینہ ویڈیو کے…

پاکستان نے چین سے باضابطہ طورپرقرضوں کو 5 سال کیلئے ری شیڈول کرنے کی درخواست کردی

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کوباضابطہ طورپرپاکستانی قرضوں کو 5 سال کیلئے ری شیڈول کرنے کی درخواست کی ہے اور امید ہے چینی حکومت ہماری درخواست پر مثبت ردعمل کا اظہار کرے گی۔ وزیراعظم سے چائنا پبلک ڈپلومیسی ایسوسی ایشن کی دعوت…

جماعت اسلامی نے آئی پی پیز کی آڈٹ ریورٹ جاری کر دی

بجلی کی پیداواری صلاحیت بڑھانے کے لئے آئی پی پیز کا استعمال درست طریقے سے نہیں کیاگیا نجی نیوز چینل کے مطابق جماعت اسلامی نے پاور ڈویژن اور ملحقہ اداروں کے اکاوٴنٹس کی آڈٹ ریورٹ جاری کر دی جس میں سرکلر ڈیٹ کی وجوہات کا جائزہ لیتے ہوئے…

دوست عرب ممالک کا پاکستان کی حکومتی کمپنیوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار

وست عرب ممالک نے سیف ڈیپازٹ رول اوور کے ساتھ حکومتی کمپنیوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھنے والے ممالک میں سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور قطر شامل ہیں، متحدہ عرب امارات نے منافع…