ناروے کپ سیمی فائنل میں پاکستان اسٹریٹ چائلڈ ٹیم کو شکست
ناروے کپ کے انڈر 17 کیٹیگری کے سیمی فائنل میں پاکستان اسٹریٹ چائلڈ ٹیم کو ناروے کے فورڈے کلب نے ہرا دیا۔
مقررہ وقت پر مقابلہ 1-1 سے برابر ہونے کے بعد میچ کا فیصلہ پنالٹی شوٹ پر ہوا، پنالٹی شوٹ آؤٹ پر پاکستان اسٹریٹ چائلڈ ٹیم کو 3-4 سے…