پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کے درمیان رابطہ، ڈار کی ہنیہ کے بہیمانہ قتل کی مذمت
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایران کے نگران وزیر خارجہ علی باقری سے رابطہ کر کے خطے کی صورتحال پر گفتگو کی۔
دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق ایرانی وزیرخارجہ نے اسماعیل ہنیہ کے قتل پر ایرانی قوم اور قیادت کے گہرےغم کا اظہارکیا…