پنجاب میں مجرموں کے سر کی قیمت مقرر کرنے کیلئے پولیس رولز میں ترمیم کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے تاریخ میں پہلی مرتبہ دہشت گردوں اور سنگین جرائم میں ملوث مجرمان کے سروں پر قیمت مقرر کا باقائدہ لیگل فریم ورک بنانے کے لیے پولیس رولز 1934 میں ترمیم کا فیصلہ کیا ہے۔
اس حوالے سے خصوصی کمیٹی تشکیل دے گئی ہے جس میں سیکرٹری…