ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی نے چیف الیکشن کمشنر اور دیگر کیخلاف ریفرنس دائر کردیا

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی احمد خان بھچر نے چیف الیکشن کمشنر سمیت دیگر ممبران کے خلاف ریفرنس سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر کر دیا۔ احمد خان بھچر نے 430 صفحات پر مشتمل ریفرنس سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں جمع کرایا ہے۔ ریفرنس میں مؤقف…

مقتدر اداروں سے رابطے ناکام، پی ٹی آئی کی تیسری مرتبہ مذاکرات کی کوشش

تحریک انصاف کی قیادت نے مقتدر اداروں سے رابطوں میں ناکام رہنے اور ان سے مذاکرات کے امکانات معدوم ہونے کے بعد ایک مرتبہ پھر سیاسی رہنماؤں سے مذاکرات کا ڈول ڈالنے کا ا رادہ ظاہر کردیا ہے۔ اس مقصد کیلئے تحریک تحفظ آئین اور اسکے سربراہ…

کراچی میں بارش کا سلسلہ جاری، تیز اسپیل کا خدشہ

کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے تاہم محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں میں کراچی کے اندر بارشوں کے تیز اسپیل سے بھی خبردار کردیاہے۔ کراچی میں ڈیفنس، کلفٹن، کیماڑی، آئی آئی چندریگر روڈ، لانڈھی اور کورنگی…

اسرائیلی ایجنسی نے ہنیہ کے قتل کیلئے ایرانی ایجنٹس کو استعمال کیا: برطانوی اخبار کے سنسنی خیز دعوے

برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہےکہ اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد نے فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے زیر استعمال مہمان خانے کے 3 کمروں میں دھماکا خیزمواد 2 ایرانی سکیورٹی ایجنٹوں کےذریعے نصب کرایا تھا۔…

اسرائیلی حملوں سے غزہ ملبے کا ڈھیر بن گیا، صفائی میں 20 سال لگ سکتے ہیں: یواین سیٹیلائٹ سینٹر

اسرائیلی مظالم اور حملوں سے متاثرہ غزہ ملبے کا ڈھیر بن گیا جسے اٹھانے میں 15 سے 20 سال لگ سکتے ہیں۔ اقوام متحدہ کے سیٹیلائٹ سینٹر کے تخمینے کے مطابق غزہ کی2 تہائی عمارتیں مکمل تباہ یا شدید متاثر ہوگئی ہیں جن کا ملبہ اٹھانے میں 15 سے 20…

اسرائیل نے مسجد الاقصیٰ کے امام پر ہی بیت المقدس میں داخلے پر پابندی عائد کر دی

ایران میں شہید ہونے والے حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی تعریف کرنے پر گرفتار ہونے والے الاقصیٰ مسجد کے امام اور سابق مفتی اعظم شیخ عکرمہ صابری کو رہا کر دیا گیا۔ اسرائیلی فورسزنے شیخ عکرمہ کواسماعیل ہنیہ کی تعریف پر گرفتار کیا تھا تاہم اب…

امریکی وزیردفاع نے خالد شیخ محمد سمیت 3 ملزمان کی ڈیل ختم کردی

بائیڈن انتظامیہ کا 11 ستمبرکے مبینہ ماسٹرمائنڈ کی ڈیل سے متعلق بڑا یوٹرن سامنے آ گیا، خالد شیخ محمد اور دیگر 2 ملزمان کی ڈیل ختم کردی گئی۔ امریکی وزیر دفاع نے خالد شیخ محمد سمیت دیگر 2 ملزمان کی ڈیل ختم کرنے کے بعد مقدمے کی نگرانی خود…

اسرائیل سے انتقام لینے کے حق سے کسی صورت دستبردارنہیں ہونگے: ایرانی وزیر خارجہ

ایران کے نگران وزیرخارجہ علی باقری نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ٹیلیفون پر رابطے میں واضح کردیا ہے کہ اسرائیل سے انتقام لینے کے حق سے ایران کسی صورت دستبردارنہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کو شہید کرکے ایران…

کملا ہیرس کو صدارتی امیدوار بننے کیلئے پارٹی رہنماؤں کی مطلوبہ حمایت حاصل ہوگئی

کملا ہیرس نے ڈیموکریٹ پارٹی کا صدارتی امیدوار بننے کیلئے درکار پارٹی رہنماؤں کی مطلوبہ تعداد کی حمایت حاصل کرلی۔ مطلوبہ حمایت حاصل کرنے کے بعد کملا ہیرس امریکا کی 250 برس کی تاریخ میں بڑے پلیٹ فارم سے صدارتی الیکشن لڑنے والی پہلی غیر…

انگلینڈ: ساؤتھ پورٹ میں انتہاپسندوں نے پولیس اسٹیشن کو آگ لگادی، اہلکاروں پر پتھراؤ

انگلینڈ کے علاقے ساؤتھ پورٹ میں چاقو زنی سے بچوں کی موت کے بعد دائیں بازو کے انتہاپسندوں کی جانب سے اشتعال انگیزی جاری ہے۔ سندرلینڈ میں فسادیوں نے مرکزی پولیس اسٹیشن کو آگ لگادی اور اہلکاروں پر پتھراؤ کیا, پولیس اہلکاروں پر آگ بجھانے…