امریکا کا جنگی بحری جہاز مشرق وسطیٰ بھیجنے کا حکم، زمینی میزائل ڈیفنس سسٹمز میں بھی اضافہ
امریکی فوج نے جنگی بحری جہاز مشرق وسطیٰ بھیجنے کے حکم کیساتھ خطے میں زمینی میزائل ڈیفنس سسٹمز میں بھی اضافہ کر دیا۔
برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق پینٹاگون کی جانب سے امریکی لڑاکا جیٹ طیاروں کا اسکواڈرن بھی مشرق وسطی بھیجا جائے گا۔
خبر…