ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

جاپان میں گرمی کا 126 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، جولائی گرم ترین مہینہ قرار

جاپان میں جولائی تاریخ کا گرم ترین مہینہ رہا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے بتایا کہ رواں سال جولائی کے مہینے نے گرمی کے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ ڈالے۔ ایجنسی نے بتایا کہ 1898 سے موسمیاتی اعداد و شمار جمع کرنے کا…

ڈی آئی خان، ججوں کے قافلے پر فائرنگ سے سکیورٹی اسکواڈ میں شامل 2 محافظ شہید

ٹانک سے ڈیرا اسماعیل خان آنے والے ججوں کے قافلے پر فائرنگ سےسکیورٹی اسکواڈ میں شامل 2 محافظ شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ٹانک سے ڈیرا اسماعیل خان آتے ہوئے ہتھالہ میں گاؤں بھگوال کے قریب تین ججوں ایڈیشنل جج ٹانک، ایڈیشنل سیشن جج جنوبی…

اسرائیل کی الٹی گنتی شروع، صیہونی فوجی مراکز پر راکٹوں سے حملے

حزب اللہ نے جنوبی لبنان پر غاصب صیہونی فوج کے حملوں کے جواب میں شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی مراکز پر راکٹوں سے حملے کئے ہیں۔ ارنا نے عرب میڈیا کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ حزب اللہ لبنان نے ایک بیان جاری کرکے اعلان کیا ہے کہ اس کے…

مسجد الاقصی کے امام ہوئے گرفتار، وجہ جان کر آپ بھی ہو جائیں گے حیران

فلسطینی ذرائع نے بتایا ہے کہ جمعے کی نماز کے بعد خطیب مسجد الاقصی شیخ عکرمہ صبری کو شہید اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی تعزیت پیش کرنے پر گرفتار کرلیا گیا۔ ہمارے نمائندے نے فلسطینی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ مسلمین عالم کے قبلہ اول مسجد…

وزیرداخلہ کا اسلام آباد کے تھانہ کھنہ کا دورہ، ایک کمرے میں نشئی سوتے ہوئے ملے

محسن نقوی بغیر اطلاع دیے تھانہ کھنہ پہنچ گئے۔ تفتیشی افسران کمرے سے غائب اور سائلین موجود تھے جبکہ ڈیوٹی سب انسپکٹر بھی ان کی کسی بات کا جواب نہ دے سکا۔ انہوں نے فرنٹ ڈیسک، محرر روم اور حوالات کا دورہ کیا، حوالات میں بند ملزمان سے کیسز…

استقامت کے عظیم مجاہد شہید اسماعیل ہنیہ سپرد خاک

اسلام کے عظیم مجاہد کی میت کو کاندھوں پر اُٹھائے تمام راستے شرکا پرنم آنکھوں کے ساتھ امت مسلمہ کے عروج اور فلسطین کو صیہونی ریاست کے شکنجے سے آزادی دلانے میں اپنی جان قربان کرنے والے اسماعیل ہنیہ کو خراج تحسین پیش کرتے رہے۔ استقامت کے…

دوحہ میں حماس کے سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ، رقت آمیز مناظر

قطر کے دارالحکومت دوحہ میں حماس کے سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ کی ادائیگی کے لیے ہزاروں سوگوار اشک بار آنکھوں اور آزادیٔ فلسطین کی جدوجہد کو جاری رکھنے کے عزم کے ساتھ مسجد میں جمع ہوئے۔ عالمی خبر رساں…

غزہ پرغاصب صیہونی جارح فوج کی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری، متعدد فلسطینی شہید و زخمی

غزہ کے عام شہریوں کے خلاف مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج کی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ آج بھی جاری رہا جس میں متعدد فلسطینی شہید و زخمی ہو گئے۔ لسطین کی پوسٹ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق غزہ کے مختلف علاقوں پر مقبوضہ…

اسرائیل کی شکست تک بھرپور جدوجہد جاری رہے گی: حماس اور جہاد اسلامی کا اعلان

تحریک حماس اور جہاد اسلامی نے ایک مشترکہ بیان میں اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کے خلاف استقامت و مزاحمت کا سلسلہ جاری رہے گا۔ تحریک حماس اور جہاد اسلامی نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ اسماعیل ہنیہ اور فواد شکر سمیت استقامت کے رہنماؤں کا…

صوبائی ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ، پشاور میں رہنے والے وزرا کو ماہانہ 2 لاکھ ہاؤس سبسڈی ملے گی

خیبرپختونخوا حکومت نے وزرا کی تنخواہیں اور الاؤنس ایکٹ 1975 میں ترمیم کا فیصلہ کرلیا،خیبرپختونخوا حکومت نے سمری تیار کرلی جس میں پشاور سےتعلق رکھنے والےصوبائی کابینہ اراکین کیلئے بھی الاؤنس مقرر کیا گیا ہے۔ ایکٹ میں ترامیم خیبرپختونخوا…