ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

شہید اسماعیل ہنیہ کا جسد خاکی دوحہ پہنچا دیا گیا

فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے شہید سربراہ اسماعیل ہنیہ کا جسد خاکی قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچا دیا گیا۔ موصولہ خبروں کے مطابق شہید اسماعیل ہنیہ کا جسد خاکی ہوائی جہاز کے ذریعے سے قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچادیا گیا۔ فلسطین کی مزاحمتی…

حزب اللہ لبنان کی کاری ضرب، شمالی مقبوضہ فلسطین پر برسے میزائل

میڈیا ذرائع نے جنوبی لبنان سے شمالی مقبوضہ فلسطین پر وسیع میزائل حملے کی خـبر دی ہے۔ صیہونی فوج کے ریڈیو نے اعلان کیا ہے کہ حزب اللہ کے سینئر کمانڈر فواد شکر کی شہادت کے بعد پہلی بار شمالی مقبوضہ فلسطین کے علاقے مغربی الجلیل کو درجنوں…

حافظ نعیم کی اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ میں شرکت، شہید کے بیٹوں سے اظہار تعزیت

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے دوحہ میں اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ میں شرکت کی،امیر جماعت اسلامی نے دوحہ میں اسماعیل ہنیہ کے صاحبزادوں اور حماس کی اعلیٰ قیادت سے ملاقات کی اور اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا۔ حافظ…

اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے نتائج دشمن کے لیے تباہ کن ہوں گے، سید عبدالملک بدرالدین الحوثی

یمن کی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے کہا کہ اسماعیل ہنیہ کے قتل کے جرم نے خدا کی راہ میں فداکاری، استقامت اور جارح دشمن کو کاری ضرب لگانے کے عزم کو مزید پختہ کر دیا ہے۔ حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اور حزب اللہ لبنان کے ممتاز…

مراد علی شاہ کا بجلی پیدا کرنے اور تقسیم کرنیوالی کمپنی جلد بنانے کا اعلان

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں بجلی پیدا کرنے اور تقسیم کرنے والی کمپنی جلد بنانے کا اعلان کر دیا۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ کپیسٹی پیمنٹ کا مسئلہ حل ہوسکتا ہے لیکن اس مسئلے پر سب کو ساتھ مل کر…

حکومت سے معاہدہ، بلوچ یکجہتی کمیٹی نے گوادر سمیت بلوچستان میں جاری دھرنے ختم کردیئے

حکومت سے تحریری معاہدے کے بعد بلوچ یکجہتی کمیٹی نے گوادر سمیت بلوچستان میں جاری دھرنے ختم کردیے،گوادر میں گزشتہ شب بلوچ یکجہتی کمیٹی اور حکومت کے درمیان کامیاب مذاکرات کو تحریری شکل دیکر دستخط کردیے گئے۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے…

قانون و انصاف کمیشن کی رپورٹ جاری، ملک میں صنفی تشدد کے کیسز میں اضافے کا انکشاف

قانون اور انصاف کمیشن کی جاری ہونے والی رپورٹ میں ملک میں صنفی تشدد کے کیسز میں اضافے کا انکشاف ہوا ہے، عدالتوں میں صنفی تشدد کے زیر التوا مقدمات میں بھی اضافہ ہونے لگا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سال2023 میں صنفی تشدد کے زیرالتوا مقدمات21…

ہمیں اب مذمتوں سے بڑھ کر اسرائیل کی مرمت بھی کرنی چاہیے،سربراہ ایم کیو ایم

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہمیں اب مذمتوں سے بڑھ کر اسرائیل کی مرمت بھی کرنی چاہیے۔ قومی اسمبلی میں مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی کے قتل کے خلاف مذمتی…

اپوزیشن اتحاد کا نواز اور آصف زرداری سے مذاکرات کیلئے آئندہ ہفتے رابطوں کا امکان

اپوزیشن کے اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے حکومتی اتحاد سے رابطوں کا فیصلہ کرلیا۔ محمود خان اچکزئی کی قیادت میں اپوزیشن اتحادجلد حکومتی اتحادیوں سے رابطہ کرے گا۔ ذرائع نے بتایاکہ تحریک تحفظ آئین پاکستان کی جانب سے مسلم لیگ ن…

القادرٹرسٹ پراپرٹی میں فرح نے عمران اور بشریٰ بی بی کے بطورفرنٹ پرسن کام کیا،تفتیشی افسر کا بیان

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈاسکینڈل ریفرنس میں تفتیشی افسر ڈپٹی ڈائریکٹرمیاں عمرندیم کا عدالت میں ریکارڈ کروایا گیا بیان سامنے آگیا۔ تفتیشی افسر ڈپٹی ڈائریکٹر نیب میاں عمر…